کوئی بھی انسان پوری دنیا کے لئے نہیں جیتا
بلکہ کچھ خاص لوگوں کے لئے جیتا ہے جو اس کی پوری دنیا ہوتے ہیں
اگر ہم زبان کی پھیلائی ہوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں۔
تو معلوم ہوگا خاموشی میں کتنی راحت ہے۔۔۔
سنی سنائی باتوں پہ فورا یقین مت کیا کروو
🔥🔥🔥
جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ھے
برے سلوک کا بہترین جواب اچھا سلوک ہے۔
اور
جہالت کا بہترین جواب خاموشی ہے۔
جب اپنی اہمیت خود بتانی پڑے تو
سمجھ لو کہ اب تمہاری کوئی اہمیت نہیں رہی
جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو تب خاموش رہنا بہتر ہے کیونکہ بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے
شکوے شکایت کی لت لگ جائے تو نا شکری زبان کی لذت بن جاتی ہے
کبھی ہم کسی کی اور کبھی نہ کبھی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے
بس یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے