چار خوبیاں انسان کو باکمال بنادیتی ہیں،
"ٹھنڈا دماغ" "میٹھی زبان" "نرم دل" "مسکراتا چہرہ"
اللہ پاک ھم سب کو ان خوبیوں کا حامل بناۓ_ "آمين ثم آمین"
👍
کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں👍👍
good
😏
Night
😏😏
have
😏😏
a horrors
😏😏
Dreams

باپ ہر چیز لاتا ہے ہر خواہش پورا کرتا ہے بیٹی کے لیے جو نہیں بدل سکتا و ہ ہے بیٹی کا نصیب 😔😔
Aliya for y0u😊
نیند آتی تھی جس کو تیرے سو جانے سے
سوچ ذرا کیسے سویا ہو گا تیرے دور جانے سے
یہ تیرا ظلم ہے یا تقدیر کا ستم
کیسے کہیں کتنے اداس ہیں ہم
بچپن میں جہاں چاہے ہنس لیتے تھے 😊
جہاں چاہے رولیتے تھے 😭
اب ہنسنے کیلئے تمیز چاہیے 🙄
اور رونے کیلئے تنہائی 😔
اپنی صورت بھی اک وہم لگتی ہے اب
اتنے آئینے مجھ کو دکھائے گئے
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
🔥🔥🔥
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا😏😏
وہ دور بھی آیا زندگی میں
جب مجھے اپنی ہی پسند سے نفرت ہوگئی
کبھی نفرتوں سے ملا سکون
🔥🔥🔥
کبھی محبتوں نے رلا دیا 😴
میرے پیار کو میری کمزوری مت سمجھنا.
بات نفرت کی آگئی تو سب کچھ جلا دیگے.
محبت تو بہت دور کی بات
تم تو ہماری نفرت کو بھی ترسو گی
😏کتنی نفرت😕 ہے اسے میری محبت سے
😪اس نے تو اپنے ہاتھ جلا ڈالے
😫میری تصویر جلانے میں