Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

کوئی کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو
🔥🔥🔥🔥
بُروں کی صحبت بُرا بنا دیتی ہے

acer
 

مشقت ختم ہو جاتی ہے نیکی رہ جاتی ہے۔
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
مزہ ختم ہو جاتا ہے گناہ رہ جاتا ہے۔

acer
 

جو قیمتی چیزیں بن مانگے مل جائیں
بد قسمتی سے ہم انہیی قیمتی کے زمرے میں رکھتے ہی نہیی ۔

acer
 

برے سلوک کا بہترین جواب اچھا سلوک ہے۔
اور
جہالت کا بہترین جواب خاموشی ہے۔

acer
 

جب موبائل سے بیلنس اور رشتوں سے پیار ختم ہو جائے
🔥🔥🔥
تو لوگ گیم کھیلنا شروع کر دیتے ہیں

acer
 

تعلق اور رشتے صرف عزت و توجہ اور اہمیت کے محتاج ہوتے ہیں🔥🔥🔥

acer
 

وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر
🔥🔥🔥
زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے

acer
 

میں چاہا تھا زخم بھر جائیں'
🔥🔥🔥
ذخم ہی ذخم بھر گئے مجھ میں......

acer
 

😏
by
😏
good
😏
night
😏
have a horrors dreams 😑😑
.r1

acer
 

ڈھونڈا جہاں میں چار سو لیکن نہ مل سکا
🔥🔥
لانا پڑا تم ہی کو تمہاری مثال میں👍😍

acer
 

جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ہے
🔥🔥🔥
بڑے نصیب سے ایسا کوئی شخص ملتا ہے

acer
 

انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں
🔥🔥🔥
دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا

acer
 

مصیبت میں آرام کی تلاش مصیبت کو اور بڑھا دیتی ہے

acer
 

آگ لہجے کی ہی جلاتی ہے
🔥🔥
لفظ ' آتش فشاں' نہیں ہوتے
😒😔

acer
 

دو اعمال ایسے ہیں جن کو تولہ نہیی جا سکتا۔
🔥
ایک معاف کرنا
اور
🔥
دوسرا انصاف کرنا

acer
 

سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں
😋😋😋🙈🙈😂😂😂

acer
 

حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا مطلب یہ نہیں
کہ آپ اُلٹی حرکتیں کریں
😂😁😝✌🏻

acer
 

لوگ پتا نہیں دل پہ کیوں مرتے ہیں
حالانکہ کلیجی زیادہ مزے کی ہوتی ہے

Funny joke
a  : Yeh l0.a5 photography p0st😂😂 - 
Funny joke
a  : Ye lo.a5 photography p0st 😂😂 -