وہ میری پسند کے بارے میں پوچھتی ہے .... اب کیا کہوں اسکو وہ اپنے بارے میں ہی پوچھتی ہے 💗
میں تجھ سے کیسے کہوں
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا
دنیا تباہی کے دہانے پے کھڑی ہے
🔥🔥🔥🔥🔥
ایک میں ہوں کے مجھے تیری پڑی ہے
حسن بھی خدا دیتا ہے
عقل بھی خدا دیتا ہے
عشق وہ سمندر ہے
جو دونوں کو بہا دیتا ہے
یوں خیالات میں پاس نہ آیا کرو خدارا
🔥🔥🔥
اب صبر تو صبر ہے ہر بار تو نہیں ہوتا
سوچا آج کچھ تیرے سوا اور سوچوں
پر ابھی تک اسی سوچ میں ہوں کہ اور کیا سوچوں
کوئی تعلق ہے گہرا جو ختم نہیں ہوتا🥰
🔥🔥
ہم نے دیکھا ہے ان سے کنارہ کر کے💞
مجھ سے میری محبت کا تقاضا پوچھتے ہو
🔥🔥🔥
مجھے تو تمہارے ساۓ سے بھی عشق ہے