Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

مجھ کو روح میں بسا لو تو اچھا ہے
🔥🔥🔥
دل و جان کے رشتے اکثر ٹوٹ جایا کرتے ہیں

acer
 

عشق ایک بد دعا ہے
🔥🔥
جو ہمیں لگی ہے اور خوب لگی ہے

acer
 

یہ عشق بھی کتنا عجیب ہے
خوشی میں😔😔😔نیند نہیں آتی
غم میں 🙄🙄🙄سویا نہیں جاتا

acer
 

خیال تیرا بھی جان لیوا ہے مگر
🔥🔥
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے

Poetry
a  : P0etry🌹🌹 - 
Poetry
a  : P0etry🌹🌹 - 
Poetry
a  : Poetry🌹🌹 - 
Poetry
a  : poetry 🌹 - 
P0st by acer🔥🔥👈
a  : P0st by acer🔥🔥👈 - 
acer
 

ہمیں ضرورت نہیں سجنے سنورنے کی😍😍
ہم سادگی میں بھی قیامت کی
ادا رکھتے ہیں💪💪

acer
 

خوبصورتی قیامت تو ہو سکتی ہے
پر
تاقیامت نہیں ہو سکتی.

P0st by acer🔥🔥👈
a  : P0st by acer🔥🔥👈 - 
P0st by acer🔥🔥👈
a  : P0st by acer🔥🔥👈 - 
P0st by acer🔥🔥👈
a  : P0st by acer🔥🔥👈 - 
P0st by acer🔥🔥👈
a  : P0st by acer🔥🔥👈 - 
acer
 


پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر🔥
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر💔

acer
 

جب عورت ایک سے زیادہ مردوں سے بات کرنے کی عادی ہو جائے
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
پھر اسکے دل میں محبت کبھی نہیں جاگتی

acer
 

ہائے وہ میرے چومے ہوئے ہاتھوں سے
کسی اور کو خط لکھتا ہوگا

acer
 

محبت دونوں ہی بہت کرتے تھے
🔥🔥🔥
میں اس سے ___ اور وہ کسی اور سے 💔🔥
Good night by all.r1

acer
 

وہ ہزاروں کے ساتھ رہتا ہے اسے کیا غم میرا۔
کاش ہمیں بھی عادت ہوتی ہر ایک سے پیار کرنے کی۔