کتنی شدت سے چاہا تھا میں نے اس کو
🔥🔥🔥
کوئی دشمن بھی ہوتا تو نبھاتا عمر بھر
کاش چاہنے والے ہمیشہ چاہنے والے ہی رہتے۔
پر لوگ اکثر بدل جاتے ہیں محبت ہو جانے کے بعد ۔
وہی ہوا نہ تیرا دل بھر گیا ہم سے
میں نے کہا بھی تھا یہ محبت نہیں جو تم کرتے ہو
مجھے واپس کر کے دیکھ میری ساری وفائیں
میں بھی تو دیکھوں تیرے پاس رہتا کیا ہے؟
اب تم مل گئے ہو تو یہ غم ہے
پیار زیادہ اور زندگی کم ہے
جس دن کرے گا یاد میری محبت کو بہت روئے گا خود کو بے وفا کہہ کے
کچھ لوگ اتنا اچھا سبق دیتے ہیں کہ پھر ساری زندگی کسی اور سے کچھ سیکھنے کی طلب ہی محسوس نہیں ہوتی ..!!
ظاہری خوبصورتی پہ مت جاؤ
کیونکہ
🔥🔥🔥
🌹
آگ بھی دیکھنے میں سرخ ہوتی ہے مگر اس کا جلا ہوا سیاہ ہوتا ہے
👍👍
خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں
کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے
منافقت منہ کی بدبو جیسی ہوتی ہے
اپنی کا پتہ نہیں چلتا دوسروں کی بری لگتی ہے
اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو
تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو ✨
عزت کے موتی پر ذرا سا بھی میل آ جائے تو
سینکڑوں دریا بھی اسے دھو نہیں سکتے۔
ضرورت سے زیادہ اچھے بنو گے تو
ضرورت سے زیادہ استعمال کیے جاو گے
اگر ہم زبان کی پھیلائی ہوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں۔
تو معلوم ہوگا خاموشی میں کتنی راحت ہے۔۔۔
تکبر اتنی نامراد بیماری ہے
جو انسان کے اندر کے انسان کو کبھی زندہ نہیں ہونے دیتا
انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں
دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا
واقف ہیں لوگ میرے کردار سے
رتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں
معافی مانگنے کے لئے بھی ظرف ہونا چاہئے
کم ظرف لوگ کبھی معافی نہیں مانگتے
اپنے آپ کو کسی سے کمتر نہ سمجھو
ورنہ ہر حالت میں خود کو گرا ہوا سمجھو گے
کچھ نہیں، کچھ بھی نہیں ،گر تیرا کردار نہیں!
تو فلاں ابن فلاں ہے،یہ تو کوئی معیار نہیں..🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain