اپنے آپ کو کسی سے کمتر نہ سمجھو
ورنہ ہر حالت میں خود کو گرا ہوا سمجھو گے
کچھ نہیں، کچھ بھی نہیں ،گر تیرا کردار نہیں!
تو فلاں ابن فلاں ہے،یہ تو کوئی معیار نہیں..🔥
اپنی خبر نہ تھی ڈھونڈتا تھا ہر اک میں عیب
اپنی خبر ہوئی تو نگاہ میں کوئی برُا نہ رہا
اگر آپ کا دل پاک ہے تو
یہ دنیا کی کسی برائی سے
متاثر نہیں ہو سکتا 🥀🥀
مرد ہو یا عورت اس کی انا اپنے پسندیدہ انسان کے آگے ہار جاتی ہے
خود پہ بھروسہ کرنا سیکھ لو
سہارے کتنے بھی سچے ھوں ایک دن ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
پہلا تاثر ایسا دیجیئے کہ آپ اس تاثر کو ہمیشہ قائم رکھ سکے۔ جو آپ نہیں ہیں کبھی بیان نہ کیجئیے، اور جو آپ ہیں کبھی مت چھپائیے۔
کشش پیدا کر کردار میں
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا.🔥
خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں
کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے
وہ شخص عظیم ہے جو اپنی غلطی تسلیم کرتا ہے
اور جو اپنی اصلاح کرلے وہ عظیم تر ہے
لیکن وہ عظیم ترین هےجو لوگوں کی غلطیوں کے باوجود ان سے پیار کرتا ہے
پگڑیوں کے اکثر فیصلے
چادروں کو بھگتنا پڑتے ہیں
زندگی میں سیکھنا بہت ضروری ہے۔
چاہے وہ کسی کی غلطی سے سیکھیں یا اپنی غلطی سے۔
اخلاق صرف مسکراہٹ کا نام نہیں ہے
بلکہ احساس کی بلندی کا نام ہے
یعنی کسی کی خوشی اپنی خوشی اور کسی کا غم اپنا غم سمجھنا
جب لوگ راستے بدلنے کا سوچ لیتے ہیں
تو سب سے پہلے وہ رابطے کم کردیتے ہیں
زندگی میں کامیابی پانے کیلئےخطرہ اٹھانا پڑتا ہے
🧗سیڑھیاں چڑھتے اوپر جانے کے لیے
نیچے کی سیڑھی سے پیراٹھانا پڑتا ہے
تعلق میں جھوٹ کا سہارا تعلق کو بے سہارا کر دینے کے لئے کافی ہے
اپنے جسم کے وقار کے لیے اپنا سر اونچا رکھیں اور اپنی ذات کے وقار کے لئے اپنی نظر اورلہجھ ہمیشہ نیچے رکھیں
نیکیاں کرتے جاؤ ، دریا میں ڈالتے جاؤ۔ جب کبھی زندگی
میں کوئی طوفان آئے تویہی
نیکیاں کشتی بن جائیں گی۔
اگر تمہارے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتا
تو اس سے علیحدگی اختیار کرو
کیونکہ وقت خود سکھا دے گا
بعض دفعہ صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں
کہ زندگی بھر کی مٹھاس چھین لیتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain