زندگی کے سارے مہنگے سبق سستے لوگ ہی سیکھاتے ہیں
کتنی نازک ہوتی ہیں لڑکیاں
پسند کا سوٹ نہ ملے تو😔
عید نہیں مناتیں مگر ایک😷
نا پسندیدہ انسان کے ساتھ
چپ چاپ ساری زندگی گزار
دیتی ہیں ❤🔥
مسکراہٹ ایک دعا ہے
🔥🔥
لیا کیجئے, دیا کیجئے
good night all
have a sweeet sweeet dreams 
اگر لوگ اپنی باتوں سے غیبت ،تہمت اور بہتان نکال دیں
تو پیچھے صرف خاموشی رہ جاتی ہے
جو کہ ایک بہترین عبادت ہے ۔
ادب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے
علم نہیں -کیونکہ - علم تو شیطان کے پاس بھی تھا
مگر اَدب نہیں تھا.
دوسروں کے گناہ گنتے رہنے سے
بندہ خود پارسا نہیں بن جاتا
گفتگو میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے
کہ ہم سمجھنے کے لئے نہیں سنتے بلکہ جواب دینے کے لیے سنتے ہیں
چیز وقتی ہوتی ہے ٹوٹ جاتی ہے بکھر جاتی ہے
رویے دائمی ہوتے ہیں صدیوں تک اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں
مردوں کے معاشرے میں مردوں سے ہی بچنے کیلیے
عورت کے ساتھ ایک مرد کا ہونا بہت ضروری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain