تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کرتے ہو لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے ان سے نفرت کیوں کرنے لگ جاتے ہو یا خود غلطیاں کرنا چھوڑ دو "یا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لو"
زندگی میں دو لوگوں سے دور رہنا، ایک مصروف اور دوسرا مغرور، کیونکہ مصروف اپنی مرضی سے بات کرتا ہے، اور مغرور اپنے مطلب کے لیے یاد کرتا ہے.
میں نے کہا اتنی موٹی کیوں ہو؟ کہتی هے ہمارے گھر فریج نہی ہے تو سب کچھ کھانا پڑتا ہے....!!😂 😜😜
لڑکيوں کی شاپنگ دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣
Good Morning all umeed h apne Rabb se ky ap sub khair khairyat se hongy🌹😍
ٹوٹ جاتے ہیں وہ رشتے جنہیں نبھانے کی کوشش ایک طرف سے کی جاتی ہے۔ good night all🔥 have a sweeet sweeet dreams
کبھی بھی غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرو کیونکہ ابلتے پانی میں عکس دکھائی نہیں دیتا
لالچ کی منڈی میں سب سے سستا اور کم قیمت انسان کا ضمیر ہوتا ہے
آگ لہجے کی ہی جلاتی ہے لفظ ' آتش فشاں' نہیں ہوتے 😒😔
ہم گرم کھانے کے ٹھنڈا ہونے کا انتظار کرتے ہیں تا کہ کھانے کیلئے آسانی ہوجائے اِسطرح اختلافات کو بھی کُچھ دِنوں کیلئے اپنے حال پر چھوڑ دینا چاہیے تا کہ مناسب حل نکل آئے
رشتہ الفاظ سے نہیں دل سے ہونا چاہیے اور نارضگی دل سے نہیں الفاظ سے ہونے چاہنے
کتنی نازک ہوتی ہیں لڑکیاں پسند کا سوٹ نہ ملے تو😔 عید نہیں مناتیں مگر ایک😷 نا پسندیدہ انسان کے ساتھ چپ چاپ ساری زندگی گزار دیتی ہیں ❤🔥
ہم محبت کے پیاسے لوگ مجازی خداوں کے ساتھ ایک جھوپڑی میں بھی گزارا کر لیتے ہیں! ...
نہیں آتا ہمیں وفاؤں سے دامن بچا لینا😊😊 تم ہی پہ جان دیں گے کسی دن آزما لینا😊😊
حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، 🔥🔥🔥🔥 ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے۔۔ 💕🌹
تیری اک مسکراہٹ کے صدقے . میں اپنی ساری خوشیاں وار دوں
ڈھونڈا جہاں میں چار سو لیکن نہ مل سکا لانا پڑا تم ہی کو تمہاری مثال میں
کہاں اس کے ہونٹوں کی سرخ لکیر😋 اور کہاں میں لکیر کا فقیر😆😘
کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں تجھے میں اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں