ورق ورق پہ تیری حکایت, لفظ لفظ میں تیرا فسانہ
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
کتاب ہستی جہاں سے کھولی تیری محبت کا باب نکلا
آؤ کبھی یوں بھی میرے پاس کہ
🌹🌹
آ نے میں لمحہ اور جانے میں زندگی گزر جا ئے۔
ماں باپ کی لاڈلی تو ہر لڑکی ہوتی ہے
اپنے ہمسفر کی لاڈلی ہونا قسمت کی بات ہے
لوگوں کو اکثر کہتے سنا زندہ رہے تو پھر ملیں گے
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
آپ سے مل کر ایسا لگا ملتے رہے تو زندہ رہیں گے
مجھے محبت ان تمام حرفوں سے ھے
جو تمہارے نام میں آتے ہیں 😍
لوگ تو جی لیتے ہیں کسی کے بھی سہارے
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
مگر میرے جینے کا آسرا صرف تو ہے
❤️🤫🙏🙏
میں تب بھی تیرا ہی رہونگا
.
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
جب میں اس دنیا میں نہیں رہونگا
مثالیں دیں گے لوگ میری قسمت کی
.🔥🔥🔥🔥
تم آجاؤ میری قسمت کے حصے میں
وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے
وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے
وہ بھی گنتا نہیں زخم دیتے ہوئے
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
میں بھی ذرا کمزور ہوں ریاضی میں

میں چاہا تھا زخم بھر جائیں'
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
ذخم ہی ذخم بھر گئے مجھ میں......
ہماری سادہ دلی ہی ہمارا جرم ہوئی
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
زمانہ ساز جو ہوتے تو معتبر ہوتے
ہم نے آزاد کر دیے ______
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
کئی من پسند لوگ آپنے
ہم تو اپنے ہنر میں آج بھی دم رکھتے ہیں
اڑ جاتے ہیں رنگ دشمنوں کے جب ہم قدم رکھتے ہیں
💖💪💪💪💪👉🏻
pathan✌
عزت کی خاک قبول ھے
🔥🔥🔥
.
🔥🔥🔥
بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں
میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشاں نہیں
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے
کوئی اس قدر __
ہوا ہے لاپتہ...!!
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
کے اب خوابوں میں بھی نہیں ملتا..!!!😥😥
رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئ
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں
Good Morning all🌹🌹
اک شخص ہوتا ہے 💕کائنات کی مانند۔۔۔۔🥀
🔥🔥
راہ عشق میں کوئی قافلہ نہیں ہوتا۔۔۔۔💕🥀
Good Night have a sweet sweeet dreams 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain