ناکام ہیں میری سب کوششیں اس کو منانے کی
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
پتہ نہیں کہاں سے سیکھی ہے ظالم نے ادائیں روٹھ جانے کی
روٹھا تجھ سے تو اس انداز سے روٹھوں گا
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
کہ تیرے شہر کی مٹی میرے وجود کو ترسے گی
روٹھ کر جاتا تو منا بھی لیتے
🔥🔥🔥
مسکرا کر چھوڑا ہے اس نے
روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
کس کس کو بتاوں گا میں ایسا تو نہیں ہوں
زندگی بہت چھوٹی ہے جینے کے لئے
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
روٹھ کے وقت گوانے کی ضرورت کیا ہے
اس کو کیا پڑی مجھے آ کر منائے،
🔥🔥🔥
وہ تو کہہ رہا ھوگا جان چھوٹی بھاڑ میں جائے_" 💔
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے
سو جاؤ تم اپنی دنیا میں آرام سے
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
میرا ابھی اس رات سے کچھ حساب باقی ہے
بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے
مت پوچھا کرو رات بھر جاگنے کی وضاحتیں۔
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
محبت میں کچھ سوالوں کے جواب نہیں ہوتے
کون کہتا ہے کہ تیری چاہت سے بے خبر ہوں
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
بستر کی ہر شکن سے پوچھ کیسے گزرتی ہے رات
لوگ شور سے اٹھ جاتے ہیں💔
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
مجھے تیری خاموشی سونے نہیں دیتی 💔