Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

P0st by Arsal👈🔥🔥
a  : P0st by Arsal👈🔥🔥 - 
عمر بھر منتظر رہوں گا  مگر
🔥🔥🔥
آنے میں عمر نہ لگا دینا
a  : عمر بھر منتظر رہوں گا مگر 🔥🔥🔥 آنے میں عمر نہ لگا دینا - 
آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
🔥🔥
وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟
a  : آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی 🔥🔥 وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟ - 
acer
 

good night🔥🔥
have a sweeet sweeet dreams 😊😊
.r3

acer
 

میں چاہا تھا زخم بھر جائیں'
🔥🔥
ذخم ہی ذخم بھر گئے مجھ میں......

acer
 

جو زخم زبان سے لگتا ہے اس کو دنیا کا
🔥🔥
🔥🔥کوئی مرہم ٹھیک نہیں کرسکتا۔

acer
 

پابند کر گیا وہ مجھے لمحوں کی قید میں
🔥🔥🔥
آنکھوں پہ اپنی یاد کے پہرے بٹھا گیا

acer
 

رابطے توڑنے سے محبت ختم نہیں ہوتی
یہ کہنا اس سے لوگ یاد تو اسے بھی کرتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتےہیں
🔥🔥🔥

acer
 

ہر دن تمہاری یاد میں رہتے ہیں۔
تمہاری تصویر کو آنکھوں میں لیکر سوتے ہیں۔
🔥🔥🔥
کہیں بھیگ نہ جاے یہ تصویر ۔
اس لیے آنکھوں سے نہیں دل سے روتے ہیں

acer
 

کب تک آنکھوں میں کچھ گر جانے کا بہانہ کروں میں
🔥🔥🔥
لو آج سرعام کہتا ہوں میں تمہیں یاد کر کے روتا ہوں..

acer
 

سنا ہے آئی ہے اسے میری یاد
🔥🔥
ضرور کسی نے ٹھکرایا ہوگا😢

acer
 

ہاتھ بھی جاتے ہوئے وہ تو ملا کر نہ گیا۔
🔥🔥
میں نے چاہا تھا جسے سینے سے لگا کر رونا۔
Namaz Time bye all .r1

acer
 

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
🔥🔥🔥
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے

acer
 

کانٹے کی چبھن تک نہ تھی راس وجود کو
🔥🔥
صدمہ تیرے ہجر کا اس دل نے سہا ہے مگر

acer
 

ابھی تو راکھ ہوئے ہیں تیرے فراق میں ہم
🔥🔥
ابھی ہمارے بکھرنے کا کھیل باقی ہے😊

acer
 

ہوتی ہے کیسی ہجر کی وحشت مرے حبیب
🔥🔥
تجھ کو بھی کوئی چھوڑ کے جائے ، پتہ چلے
😖

acer
 

دیدار یار نہیں ہوتا تو یہ لب بھی نہیں مسکراتے
آ بھی جاؤ کہ مسکراہٹ تیرے انتظار میں ہے
😭😭🙏 come back👈😊

acer
 

اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
🔥🔥
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے
Miss You😖😖

acer
 

اتنے برسوں کی جدائی ھے کہ اب
🔥
تم کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے
😖😐

acer
 

محبت صرف دو چیزیں چاہتی ہے..

عزت اور قدر...
😍😍❤