Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

یاد رہے گا دور حیات
بہت ترسے تھے اک شخص کو ہم
😊
bye all .r1

acer
 

درد ہمیشہ ایسا ہی ملا
🔥🔥
جس کی کوئی دوا نہ تهی

acer
 

اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو۔
🔥🔥🔥
دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے۔
😊

acer
 

بہت مشکل ہوتا ہے
🔥🔥
ہنس ہنس کے درد برداشت کرنا ۔۔۔۔
😖😖

acer
 

اک نظر بچھڑنے سے پہلے اسے غور سے دیکھا میں نے
🔥🔥
اس کی آنکھوں میں اجازت کے سوا کچھ بھی نہ تھا

acer
 

یہ مجھے چین کیوں نہیی پڑتا۔
🔥🔥
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا۔

acer
 

یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
🔥🔥
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا ۔

acer
 

رویا تھا بہت اس کے دروازے پر دستک دے کر
🔥🔥
درد کی انتہا ہوگٸی جب اس نے پوچھا کے کون ھو تم

acer
 

درد دیتی ہے خاموشی تیری
🔥🔥
مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا

acer
 

سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا ہے
🔥🔥
جب درد اپنے دیں، تو احساس کون کرے گا
Miss y0u pagli👈😊

acer
 

آیا ہی تھا تیرا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں 😭😭
۔
آنسو تیری یاد کے کتنے قریب تھے 😢😢
good night have a sweeet sweeet DreamsS.r1

acer
 

بچھڑ کر محبت کے زمانے یاد رہتے ہیں
🔥🔥🔥
اجڑ جاتی ہیں محفلیں مگر چہرے یاد رہتے ہیں
Miss y0u👈

acer
 

غرور نہیں کرتا مگر اتنا یقین تو ضرور ہے
😊😊
اگر یاد نہیں کرو گے تو بھلا بھی نہیں پاؤ گے

acer
 

محسوس ہو رہی ہے فضا میں اس کی خوشبو
🔥🔥🔥
لگتا ہے میری یاد میں وہ سانس لے رہا ہے

acer
 

ابھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے اس کی یاد کا رشتہ
🔥🔥🔥
گفتگو جس سے بھی خیال اس کا ہی رہتا ہے

acer
 

توں یاد کر یا بھول جا
🔥🔥
توں یاد ہے ہے یہ یاد رکھ
Miss y0u

acer
 

ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اس دن
🔥🔥
جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا
Mere din kam h ajo wapis

acer
 

اک تمہارے خیال میں ہم نے
🔥🔥
جانے کتنے خیال چھوڑے ہیں
Miss y0u👈

acer
 

مجھے کسی سے غرض نہیں مجھے کام ہے اپنے کام سے
🔥🔥
تیرے زکر سے تیری فکر سے تیری یاد سے تیرے نام سے
Miss y0u👈

acer
 

بھول جانا اسے مشکل تو نہیں لیکن
🔥🔥
کام آسان بھی ہم سے کہاں ہوتے ہیں