Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

یوں ہی دل نے چاہا تھا رونا رلانا
🔥
تری یاد تو بن گئی اک بہانا 🙂😊

acer
 

محبتیں پناہ مانگتی ہیں ۔
🔥🔥
لوگ اس قدر بے وفا ہیں آج کل ۔

acer
 

بےوفائی کا دکھ نہیں ہے مجھے
بس کچھ لوگ ایسے تھے
جن سے امیدیں بہت تھیں

acer
 

اک چھوٹی سی غلطی پر مجھے وہ چھوڑ گیا۔۔۔۔۔۔
🔥🔥
جیسے صدیوں سے میری غلطی کی تلاش میں تھا۔۔۔۔۔۔۔

acer
 

چھوڑ دیا جس کے لیے زمانہ ہم نے
🔥🔥
وہ ہميں چھوڑ گیا زمانے کے لیے

acer
 

خالی ہے دل فقیر کے کشکول کی طرح
🔥🔥
اس شہر بے وفا سے وفا کون لے گیا

acer
 

وہ سلیقے سے ہوا مجھ سے گریزاں ورنہ
🔥🔥
لوگ تو صاف محبت سے مکر جاتے ہیں

acer
 

🥀🥀
اسے عشق تو کسی اور سے تھا۔۔۔۔
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اسے۔۔۔۔۔🤐🔥🍁🖤
😓 Barbad_AshiQ

acer
 

کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے
😓
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم
Barbad_AshiQ

acer
 

سنو!!
تم کیا چھوڑتے مجھے
اللّٰہ کو منظور ہی نہیں تھا
کوئی تمہیں سچے دل سے چاہے..!!!
Barbad_AshiQ😓

acer
 

ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
😫
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے ؟
Barbad_AshiQ😓

acer
 

پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
😓😓
پھر اس کے رابطے میں آ گیا کوئی
Barbad_AshiQ😓

acer
 

ہم غریب لوگ کسی کو کیا دیں گے😢😢😢 ایک ذرا سی مسکراہٹ تھی وہ بھی کسی بے وفا نے چھین لی😢😢😢
Barbad_AshiQ😓

acer
 

دعائے بد نہیں دیتا ہوں فقط اتنا کہتا ہوں
کہ جسے تیرا دل لگی ہو وہ تجھ سا بے وفا نکلے
Barbad_AshiQ😓

acer
 

مجھ سے پہلے بھی تھا کوٸی اس کا
😥
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے
Barbad_AshiQ😓

acer
 

کام آیے نہ مشکل میں کوئی یہاں
مطلبی دوست ہیں مطلبی یار ہیں
اس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا
اے فنا اس جہاں سے کنارہ کرو

acer
 

یہ جانو کیا ہوتی ہے
مجھے بھی دو چاہیے
😍🙈🙈

acer
 

بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤔😛😯🤪😳😬😳😱😂😂😂

acer
 

😅🤣🤣😂ٹیچر اتنى دیر سے کیوں آتے ہو تم ؟؟؟
پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے
آگے اسکول ہے آہستہ چلیں 🤣🤣😂😂😂😂🤣

acer
 

لوگ پتا نہیں دل پہ کیوں مرتے ہیں
😝
حالانکہ کلیجی زیادہ مزے کی ہوتی ہے
🤓😂😁😆