Damadam.pk
adnan.abbasi's posts | Damadam

adnan.abbasi's posts:

adnan.abbasi
 

adnan.jei
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
.....

adnan.abbasi
 

adnan.jei
تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں
یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے

adnan.abbasi
 

adnan.jei
Wo mehsus kry humen apni hr dharkan k sath.........
is k siwa hm ny kbi kuch chaha hi nhi..

adnan.abbasi
 

ADNAN.JEI
اتنا بھی گمان نہ کر
اپنی جیت پر اے بے خبر
شہر میں تیری جیت سے زیادہ
چرچے تو میری ہار کے ہیں

ADNAN.JEI

شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں
دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے
a  : ADNAN.JEI شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں دل ہی کافی ہے تیری یاد میں - 
ADNAN.JEI

زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم
ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں
a  : ADNAN.JEI زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں - 
ADNAN.JEI

کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل
توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے
a  : ADNAN.JEI کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے - 
Adnan.Jei

مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا
افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی۔
a  : Adnan.Jei مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی۔ - 
Adnan.Jei

تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
a  : Adnan.Jei تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے میں ہوں تنہائی کا بھی - 
Adnan.jei

ujāle apnī yādoñ ke hamāre saath rahne do 

na jaane kis galī meñ zindagī kī shaam ho jaa.e
a  : Adnan.jei ujāle apnī yādoñ ke hamāre saath rahne do na jaane kis galī meñ - 
Aksar Wohi Log Uthhate Hain Hum Per Ungliyan,
Jinki Humein Chhune Ki Aukat Nahi Hoti.
a  : Aksar Wohi Log Uthhate Hain Hum Per Ungliyan, Jinki Humein Chhune Ki Aukat - 
Adnan.jei
._.*Bari Arzoo Thi Unhein B-e-Niqaab Dekhne Ki,,

*Ghalib*

*””Dupatta Jo Sarka To Zulfein Dewaar Ban Gai!*._
a  : Adnan.jei ._.*Bari Arzoo Thi Unhein B-e-Niqaab Dekhne Ki,, *Ghalib*  - 
Khatam Hone Ko Hain Ashkon Ke Zakheray Bhi Jamal

Roye Kab Tak Koi Is Shehr Ki Weraani Par
a  : Khatam Hone Ko Hain Ashkon Ke Zakheray Bhi Jamal Roye Kab Tak Koi Is Shehr - 
ADNAN.JEI

Terei Tarah Tera Gham B Hmain Maat De Gya
Aankhian Tu Dhanp Li Mgar Aansoo Na Chup Sake
a  : ADNAN.JEI Terei Tarah Tera Gham B Hmain Maat De Gya Aankhian Tu Dhanp Li - 
adnan.abbasi
 

تیری یاد بہت ستاتی ہے
راتوں کی نیند اڑاتی ہے ..

adnan.abbasi
 

بے وفا تھی، دھوکے باز تھی
شکر ثابت تو کیا اس نے
جھوٹی تھی، مکار تھی
شکر وعدہ تو کیا اس نے
جھوٹا ہی سہی شکر پیار تو کیا اس نے
جیسی بی ہے پر ناٹک زبردست کیا اس نے

بے وفا تھی، دھوکے باز تھی
شکر ثابت تو کیا اس نے 

جھوٹی تھی، مکار تھی
شکر وعدہ تو کیا اس نے 

جھوٹا ہی سہی شکر پیار تو کیا اس نے 
جیسی بی ہے پر ناٹک زبردست کیا اس نے
a  : بے وفا تھی، دھوکے باز تھی شکر ثابت تو کیا اس نے جھوٹی تھی، مکار تھی  - 
خدا سے دعاؤں میں تمہیں اپنے لئے مانگ لوں
تمہاری اجازت ہو تو میں اپنے لئے دعا مانگ لوں.
a  : خدا سے دعاؤں میں تمہیں اپنے لئے مانگ لوں تمہاری اجازت ہو تو میں اپنے لئے - 
ADNAN.JEI
محبت ان دنوں کی بات ھے فراز
جب لوگ سچے اور مکان کچے تھے
a  : ADNAN.JEI محبت ان دنوں کی بات ھے فراز جب لوگ سچے اور مکان کچے تھے - 
Amal Se Zindagi Banti Hai Jannat Bhi Jahanum Bhi
Yeh Khaki Apni Fitrat Mein Na Noori Hai Na Naari Hai
a  : Amal Se Zindagi Banti Hai Jannat Bhi Jahanum Bhi Yeh Khaki Apni Fitrat Mein -