#ADNA.JEI Mein Bhi Bohat Ajeeb Hun Itna Ajeeb Hun Keh Bas Khud Ko Tabah Kar Liya Aur Malal Bhi Nahi. میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں #ADNAN.JEI
#ADNAN.JEI Tu ne daikha he nahi kabhe sath mere chal Ke, Main hon tanhai ka bhi sath nibhane wala! تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا dard shayari messages Sad Poetry SMS or Sad Shayari SMS Ye jo doobi hain meri aankhain ashkon ke darya main Ye matti ke insaano per bharosay ki saza hay یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے sad poetry ADNAN.JEI
#ADNAN.JEI نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم خموشی سے ادا ہو رسم دوری کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم وفا اخلاص قربانی محبت اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نے تو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم نہیں دنیا کو جب پروا ہماری تو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم یہ بستی ہے مسلمانوں کی بستی یہاں کار مسیحا کیوں کریں ہم
ADNAN.JEI ان سے ملنے کی امید نظر نہیں آتی دل بیتاب ہے کوئی خبر نہیں آتی چرچا تھا سارے شہر میں جس دھن کا اب کسی کو وہ آواز شام و سحر نہیں آتی میرے تنہائی میں رہتے تھے صدا سات میرے الٰہی! پھر انہیں میری یاد کیونکر نہیں آتی