#ADNAN.JEI#
کتنے آچھے ہیں میرے گھر کے پرانے برتن چھت ٹپکتی ہے تو کیچڑ نہیں ہونے دیتے
ADNAN.JEI#
میں جب بھی اداس ہوتا ہوں وہ مجھ کو ہنسا دیتا ہےمیری جان ہے وہ جو ہر بزم میں مجھ کو دعا دیتا ہےہار جاتا ہوں غم دوراں کی تلخیوں سے جبچپکے سے آکے وہ میرا حوصلہ بڑھا دیتا ہےاور سبھی دوستوں سے جداہے انداز اس کاوہ پیار سے مجھے کھری کھری بھی سنا دیتا ہے
#ADNAN.JEI#
#ADNAN.JEI#
💜اس سے مانگا تھا فقط ،،،،،، کچھ وقت میں نے 💛💖وہ نادان دے گیا ، اک گھڑی مجھکو تحفے میں 💖
@#$ADNAN.JEI$@#
تم اکثر پوچھتے تھے نهجو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگاتم اکثر سوچتے تھے نهنا مل پاۓ تو کیا هوگالو دیکھ لو,,, اب بھی زنده ھیںابھی بھی چاند تکتے ھیںابھی بھی پھول کھلتے ھیںابھی بھی دل کے دریا میںهزوروں درد بهتے ھیںابھی بھی کچھ نهیں بدلامگر_____________کمی سی ھےتمهارے بعد جاناں آنکھوں میں نمی سی ھے.......!!!!HATE....
#ADNAN.JEI#
پھولوں کے ساتھ اس لیے کانٹے لگے ہیں دوستپھولوں پے ہاتھ سوچ کے
ڈالا کرے کوئی
#Adnan.JEI#
عمر بھر کانٹے اٹھائے جن کی راہوں سےآگ دے کر آشیاں کو وہ ہوا دیتے رہے
# Adnan
Mohabbat karta hu yakeen hai mere khuda par
Hardam labo par dua aur tera naam zubaan par
Kehte to tum theek magar ab raha nahi jata
Ye dard dooriyo ka ab saha nahi jata
Hum ko Khushi Mili bhi to Kahan Rakhein gy Hum
Ankhon mein Hasratein Hain or Dil mein Kesi ka Gum
#Adnan.JEi#
ان سے ملنے کی امید نظر نہیں آتی
دل بیتاب ہے کوئی خبر نہیں آتی
چرچا تھا سارے شہر میں جس دھن کا
اب کسی کو وہ آواز شام و سحر نہیں آتی
میرے تنہائی میں رہتے تھے صدا سات میرے
الٰہی! پھر انہیں میری یاد کیونکر نہیں آتی
اِک اُداسی چھاگی ہے دیار دل میں
مدت ہوئی کہ رونق میرے گھر نہیں اتی
کیسے بھول جاؤں حماد وہ خوبصورت لمحے
کہ گزری ہوئی گھڑی دوبارہ پھر نہیں اتی#ADNAN.JEI#
hum na muhabbat dil sa ke the jis na
chaha
dil ko tora dard muhabbat tu he kiya nam do
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤ @adnan@
جو محبت کرتا ہے ناں، اس کا دِل کسی قبر ، مزار یا درگاہ سے کم نہیں ہوتا اور درگاہ سے پیٹھ کرکے نہیں نکلا جاتا..._ ہمیشہ اُلٹے پاؤں واپس جانا پڑتا ہے اور اُلٹا چلنا بہت " مشکل" اور "آہستہ" ہوتا ہے...!!!@adnan
محبت ان دنوں کی بات ھے فراز
جب لوگ سچے اور مکان کچے تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain