Mehndi Design afia.batool : *سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں* *کون مرتا ہے پھر کسی کیلئے ❤️🩹* ❤_B_I_A_❤ - 2 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design afia.batool : *لَا شَيْءَ يَدُومُ لِلأَبَدِ حَتَّى اللَّحَظَاتُ الصَّعْبَةُ لَهَا... MORE▼نِهَايَةٌ* کُچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا حتیٰ کہ مُشکل لمحے بھی آخرکار ختم ہو جاتے ہیں 🌙 ❤_B_I_A_❤ - 2 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design afia.batool : 🌸 *خُود کو آباد رکھو* 🌸 مُرجھائے پُھولوں کا کوئی خریدار نہیں ہوتا جو خُود... MORE▼کی قدر کرنا سیکھ لیتا ہے دُنیا خُود بخُود اُس کی قدر کرنے لگتی ہے ✨🌿 ❤_B_I_A_❤ - 2 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
afia.batool : _جب کوئی دوسرا تکلیف میں ہو، تو اپنی تکلیف کا ذکر نہیں کیا کرتے !_ ... MORE▼❤_B_I_A_❤ - 3 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
afia.batool : صبح کی ٹھنڈی ہوا، اور ہاتھ میں گرم چائے کا کپ بس یہی لمحے دن کو خوبصورت... MORE▼بنا دیتے ہیں۔ ❤_B_I_A_❤ - 3 months ago FOLLOW 26REPLIES SHARE LINK REPORT
afia.batool : 🌸 *مُختصر پُراثر*🌸 *🪷اگر کوئی آپ کی رگ رگ سے واقف ہے تو اِس سے کوئی فرق... MORE▼نہیں پڑتا* `لیکن` *🪷مرہم کی لالچ میں اپنی دُکھتی رگ کا پتہ کِسی کو نہ دیں ورنہ آپ کی رگ رگ دُکھنے لگ جائے گی* - 3 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT