Damadam.pk
afia.batool's posts | Damadam

afia.batool's posts:

afia.batool
 

ہمارے لہجے کی کڑواہٹ ہمیشہ ہماری “ اکڑ “ نہیں ہوتی بلکہ ہماری زندگی میں برداشت کی ہوئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہے! 🔥💯💔
❤️🩹🧸

Romantic Poetry image
a  : ❤B_I_A❤ - 
afia.batool
 

ہمارے سنگ چلنا تھا تو ظرف بلند رکھتے🥀
ہر شخص ہمارا ساتھ نبها بهی نہیں سکتا🖤

afia.batool
 

میری شرارتی طبیعت پر نہ جائے گا 🙃
میں انتہائی اکڑو مزاج لڑکی ہوں🙂🥀

afia.batool
 

تعلّق یُوں نہیں رکھتی کبھی رکھا کبھی چھوڑا🤍
جِسے میں چھوڑتی ھُوں پِھر پلٹ کر نہیں دیکھتی:)✌️😊

afia.batool
 

جب تک تم ڈرتے رہو گے -
تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اُور کرتا رہے گا •💯🖤🥀

afia.batool
 

-"تم نہیں بدلو گی!"
-"اور کسی انسان کی اس سے بڑی اچھائی کیا ہو سکتی ہے کہ وہ بدلنے والا نا ہو."🌸

afia.batool
 

قابل اعتبار ہی اکثر❣️❣️
🖤مرشد🖤
قاتل اعتبار ہوتے ہیں❣️❣️

afia.batool
 

💯🔥
ہمارے بارے میں تمہارا گمان درست نہیں 😒
ہم انا رکھ لیتے ہیں محبت پھینک دیتے ہیں😏🔥
👑🔥

afia.batool
 

قابل نفرت ہوتے ہیں وہ لوگ,,
جو ہوتےکچھ ہیں, دکھاتے کچھ ہیں
اور جتاتےکچھ ہیں,,💯🥀

afia.batool
 

اگر عورت خوبصورت ہونے کے ساتھ شرارتی اور پاگل ہو تو اُس سے محبت نہیں عشق ہو جاتا ہے ❤️🤗

afia.batool
 

" ناراضگی اور بیزاری دو الگ پہلو ہیں ، کِسی کو منانے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لِیا کریں کہ ؛ وہ ناراض ہے یا بیزار! ۔ " 🖤🥀💯😊

afia.batool
 

وہ مجھے چھوڑنے کا سوچ رہا تھا
اور لوگ مجھے اپنانے کے لیئے مَنتیں مانگ رہے تھے 🔥😏💯

afia.batool
 

مجھے یقین ہے تم منفرِد ہو اوروں سے🙃
تمہیں گمان ہے شاید میں اورو جیسی ہوں🙂🥀

afia.batool
 

کم ظرف و منافق تھے سو افسوس نہیں ہے
وہ لوگ جو میرے حلقہ احباب سے نکلے.... ✨
🖤🖤

afia.batool
 

“ہر سنی سنائی بات پر یقین نہ کیا کریں، ممکن ہے جس شخص کی بات ہے وہ سیدھا ہو بلکہ اس کے حالات بیان کرنے والا ٹیڑھا ہو؟

Life Advice image
a  : ❤B_I_A❤ - 
afia.batool
 

میں نہ کہتی تھی شناسائی میرے ساتھ نا کر
تو جو بدلے گا میری جان پہ بن آئے گی..🥀🖤

afia.batool
 

*ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم❣️* ..!!
*سکون کی سانس لو اب 💔* ..!!
❤B_I_A❤

afia.batool
 

🔥ہمارا مقام دیکھنے کے لئے___!!!
تیرا بھی ایک مقام ہونا چائیے🔥🔥
میرے ہم نام تو بہت ہوں گے🙃
کوئی مجھ سا ہوا تو بتانا 🔥💯