Damadam.pk
afia.batool's posts | Damadam

afia.batool's posts:

afia.batool
 

یہاں سب مفاد پرست ہیں ✨
یہاں سب کے لہجے بناوٹی ہیں 😏

afia.batool
 

محبت خُوبصورت نہیں ہوتی
نبِھانے والے اسے خُوبصورت بناتے ہیں🖤
محبت میں ایک چنتے ہیں باقی سارا جہاں چھوڑ دیتے ہیں 🙂❤️
-❤😍 B_i_A😇❤️

afia.batool
 

اپنے آپ کو اور دوسروں کو دھوکے میں رکهنے سے بہتر ہے کہ 😒
رشتے اس حد تک رکهو کہ تمہیں بار بار صفائیاں نہ دینا پڑیں....❤🌚🔥

Beautiful People image
a  : تجھ میں یہ عیب ہے کہ خوبی ہے جو تجھے دیکھ لے وہ تیراہو جائے----🔥 - 
afia.batool
 

اگر لگتا ہے تمھیں غلط ہوں میں
تو صحیح ہو تم؛
تھوڑا الگ ہوں میں.🙏

afia.batool
 

اتنا کرو کہ جب
خود پر آئے تو جَھیل سکو🔥🙏
#سیاہ___بخت🖤

afia.batool
 

مطلب کا وزن بہت ☠️☠️
زیادہ ہوتا ہے 💯
اسی لئے تو مطلب نکلتے ہی 🔥
رشتے ہلکے ہو جاتے ہیں 💯

afia.batool
 

تم سے پہلے بھی کسی نے کھو دیا تھا مجھے
تم سے پہلے بھی کوئی میری انا سے ٹکرایا تھا 💔🙂

afia.batool
 

جہاں تیری سوچ
ختم ہوتی ہے👉
اس سے دو قدم آگے
کرسی لگا کر بیٹھی ہوں میں 🔥😎✌
#ChuZzii... 🐥💕

afia.batool
 

میں وہ لڑکی ہوں
جسے بلاوجہ کی دوستیاں
زبردستی کے تعلقات
غیر ضروری گفتگو کرنا بلکل پسند نہیں💯🥀

afia.batool
 

راز پھر بھی پہنچ گئے غیروں تک،
دوست تو سارے مخلص تھے۔😊

afia.batool
 

ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا 🔥
کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتاہے ✌️

afia.batool
 

میں لڑنے اور برداشت کرنے سے زیادہ الگ ہو جانے کے حق میں ہوں کیونکہ آپ کا نفسیاتی طور پر تندرست ہونا محبت سے زیادہ اہم ہے۔💯🔥

afia.batool
 

ابن آدم میں ہے اگر غرور بہت ۔
تو بنت حوا کی یہ بیٹی بھی بہت سرپھری ہے 🖤💯🙂

afia.batool
 

" بعض لوگوں کا گُمان ہوتا ہے کہ ؛ مضبوط ہونے کا مطلب درد محسوس نہ کرنا ، جب کہ ؛ مضبوط وہی بنتا ہے جو سب سے زیادہ درد سہتا ہے! ۔ " 🖤🙂

afia.batool
 

کچھ لوگ اتنے اعلیٰ وصف کے مالک ہوتے ہیں کہ😍
وہ آپکے عیب جان کر بھی آپکا ساتھ نہیں چھوڑتے ، بات نہیں چھوڑتے،،♥️
اور کچھ انسانوں میں فرعونی عادتیں ہوتی ہیں
ان کو صرف اپنی عزت ... اپنا نام ... اپنی ہاں میں ہاں ملانے والے پسند ہوتے
اگر آپ ٹھیک بھی ہیں ، لیکن ان کے مطابق نہیں ، تو یقیناً آپ عیب دار ہیں۔۔۔💯

afia.batool
 

زندگی بھر ایک دوسرے کا دوست بنے رہنا چند روز
کے عاشق ہونے سے بہتر ہے😊🥀

afia.batool
 

تیرے سوال کے بدلے میں خاموشی میری💫🥀
ہے اک دلیل ___ کہ تو لائقِ جواب نہیں🤟😊

afia.batool
 

عورت کو ہمیشہ ایک میچور اور عقلمند مرد پسند آتا ہے جو زندگی کے معاملوں میں اس کا ساتھ دے کیونکہ نادان اور چنچل مزاج تو وہ خود بھی ہوتی ہے۔💯✨🤍

afia.batool
 

ہمارے لہجے کی کڑواہٹ ہمیشہ ہماری “ اکڑ “ نہیں ہوتی بلکہ ہماری زندگی میں برداشت کی ہوئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہے! 🔥💯💔
❤️🩹🧸