Damadam.pk
afia.batool's posts | Damadam

afia.batool's posts:

Mehndi Design image
a  : " - 🍂 رنگ بدلنا فقط آسمانوں کو جچتا ہے،لوگوں کو نہیں🥀🖤_ #bia🥀🖤 - 
afia.batool
 

بہتر سے بہترین تعلقات بھی ٹوٹ جاتا ہے
جب بولنے والے اچھا بھی بولتے ہیں تو سمجھنے والے وہی سمجھتے ہیں جو انہیں سمجھنا ہوتا ہے میرا یہ ماننا ہے کہ ہر تعلق احترام مانگتا ہے کسی کو حاصل کرنا ہے
یا کسی شخص کو اپنا بنانا ہو تو سب سے اول اس کا احترام کرنا لازمی ہے تعلق اکثر ختم ہو جاتے ہیں اگر یاد رہتا ہے تو اس کا احترام کہ اس نے مجھے کتنی عزت دی تھی اس نے مجھے کتنا مان دیا تھا
تعلق اور رشتہ یہ اللّه کی طرف سے بنتے ہیں مگر ایک دوسرے کو عزت دینا اور احترام کرنا ہمارے اور آپ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔
#___________Bia❤

afia.batool
 

تُمہیں یاد تو ہو گا! "جب تُم بکھر سی گئی تھی؟ اور پال رکھے تھے کسی اور کے روگ۔ تو میں نے وحشتوں کو تیری قہقوں میں بدلا تھا"
ہاں میں وہی ہوں۔ 🔥

afia.batool
 

" لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں کوئی کِسی کے بِنا مر نہیں جاتا یہ والی کہانی پِچھلی صدی کی تھی ، اب یُوں ہوتا ہے کہ ؛ لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں اور ہم یعنی کہ ؛ " " ہم " محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں ، تھکن اُتارنے کا وقفہ ، موڈ بدلنے کا وقفہ ، اور پھر وقفہ ختم تو تعلق بھی ختم! ۔ " 💔🙂

بارش_
ہواؤں کی سنسناہٹ_
مٹی کی خوشبو_
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں؛
مہکتی ہوئی خُوشبو
چائے  کا کپ_
شاعری کی کتاب
 دریچہ_
 تنہائی_
اور بیتی ہوئی یادیں
کہنے کو جدا جدا 
مگر
جچتے ہیں اک ساتھ _
بارش ، شاعری، میں اور چاۓ_❤
a  : بارش_ ہواؤں کی سنسناہٹ_ مٹی کی خوشبو_ کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں؛  - 
انسان پیدائشی طور پر کسی سے نفرت نہیں کرتا، نفرت کرنا اسے سکھایا جاتا ہے، والدین سکھاتے ہیں، سکول کی کتابیں سکھاتی ہیں، میڈیا سکھاتا ہے۔ ورنہ انسان کی فطرت تو محبت کرنا ہے...
a  : انسان پیدائشی طور پر کسی سے نفرت نہیں کرتا، نفرت کرنا اسے سکھایا جاتا ہے، - 
afia.batool
 

کوئی آپ کو سمجھنے والا ہو یہ اس بات سے زیادہ قیمتی ہے کی کوئی آپ سے محبت کرنے والا ہو۔ 😍😇

afia.batool
 

اے جلد باز! ذرا سانس لے، توقف کر🙂
ہمارے بارے میں رائے بدلنی پڑتی ہے💯🥀🔥

afia.batool
 

تمہارے بعد اسے پڑھ رہی ہوں کثرت سے
لکھی ھے صبر کی تلقین جس سپارے میں 🙃
بروز حشر اگر بولنے کا موقع ملا
خدا سے بات کروں گی تمہارے بارے میں 🖤
🍂🥀

afia.batool
 

• اپنے متعلق کسی کے گُمان کو ٹھیک کرنے کی کوشش نہ کرو،
جوآپکو عزت دے اسے جواباً عزت عطا کرو
اور جو آپکو ہلکا جانے اسے جواباً فاصلے دیا کرو, 🖤

afia.batool
 

• ہمیں سکون کا وہ لمہہ ضرور چاہیئے ہوتا ہے، جس میں ہم وہ سب کچھ از سر نو ترتیب سے رکھیں جو ہمارے اندر بکھر چکا ہوتا ہے, 🖤

afia.batool
 

ارادوں میں دعاؤں کا تقدس ہو اگر شامل❤️🔥
تو ہر اک آرزو دل میں وضو کر کے اترتی ہے ❤️🥰
- bia🥰😍🥰

❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
Beautiful Nature image
a  : -"ضروری تو نہیں آپ اُن لوگوں کے لیے اُداس رہیں، جِنہیں آپ کی پرواہ نہیں، آپ - 
-"صبر والے سکون میں رہتے ہیں کیونکہ اُنہیں معلوم ہوتا ہے کہ اللّٰــــہ بہتر کرے گا🥀🖤
a  : -"صبر والے سکون میں رہتے ہیں کیونکہ اُنہیں معلوم ہوتا ہے کہ اللّٰــــہ بہتر - 
Beautiful Structures image
a  : جو اندھا بھروسہ تم لوگوں پر کرتے ہو وہ کبھی اللہ پاک پر کر کے دیکھو یقین کرو - 
-"آپ سجدے میں روئیں اور دعا رد ہوجاۓ ایسا ہو ہی نہیں سکتا🌸🖤
a  : -"آپ سجدے میں روئیں اور دعا رد ہوجاۓ ایسا ہو ہی نہیں سکتا🌸🖤 - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
afia.batool
 

تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی🙂🦋
لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں🎭🍂

afia.batool
 

وہ جو اِکـــ شخص پُــرانا تھا میرے کام کا تھا😍💯
یہ نئے لوگـــ بھی اچھے ہیں مگــر جانے دو😒✌️