Damadam.pk
afia.batool's posts | Damadam

afia.batool's posts:

afia.batool
 

کچھ لوگ آپ کی زندگی میں
تاروں کی طرح ہوتے ہیں...!!
بہت ہی مدھم____
مگر ٹھنڈک اور سکون....
بخشنے والے______!!
جو آپ کےساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں...!!
آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے _____
نا وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں...
اور_____
نا ہی آپ کوکسی بات پہ مجبور کرتے ہیں...!!
وہ تو بس_____
آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں. قدر کیجیئے ایسے لوگوں کی کیونکہ ایسے لوگ سب کو نہیں ملتے❤️
💎❤
༆𑁍᪥ Bi𝓪 ᪥❁༆

afia.batool
 

مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توہین ہے، بند کردیں وہ کھڑکی جو آپ کو تکلیف دیتی ہے، پھر چاہے اُس پار کا منظر کتنا ہی حسین کیوں نہ ہو، لوگوں کے دل جنت تو نہیں جو آپ اس میں رہنے کے لیے خود کو تھکا رہے ہیں..🌼💞
Bia🍂

afia.batool
 

آنسو روک کے رکھنا اچھا ہے لیکن
اس چکر میں آنکھیں دکھنے لگتی ہیں
کچھ لمحے تو اتنے بھاری ہوتے ہیں
یاد آئیں تو سانسیں رکنے لگتی ہیں
༆𑁍᪥ Bi𝓪 ᪥❁༆

afia.batool
 

خدا نہ کرے کہ آپ کی نبض کِسی کی مُٹھی میں ہو اور اُسے اِس بات سے فرق ہی نہ پڑتا ہو کہ اِس کی رفتار کیا ہے؟ مدھم ہے چل رہی ہے یا بند ہونے کو ہے💔🔥👌

afia.batool
 

دروازے ضرور کھلے رکھیں لیکن وقت کے بھیک نہ مانگیں، اُن لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو لوگ آپ کے لیے دو قدم نہ چل سکیں سرا سر بیوقوفی ہے۔💯🖤

afia.batool
 

سال کا آخری مہینہ بھی قربانی ، پہلا بھی قربانی۔
وہ بھی 10 کو، یہ بھی 10 کو
ان پر بھی درود، ان پر بھی درود
وہ بھی نبی کا لعل ، یہ بھی نبی کا لعل
انکی بھی یاد مناتے ہیں، انکی بھی یاد مناتے ہیں
وہ شہیدعظیم، یہ ذبح عظیم
انہوں نے خواب نبھایا ، انہوں نے وعدہ نبھایا
وہ صبر کی ابتدا، یہ صبر کی انتہاء
وہ کعبہ کو بنانے والے، یہ کعبہ کو بچانے والے!

afia.batool
 

عشق کی اِنتہا دیکھی کربلا کے تپتے صحرا پہ
جب حُسینؑ کہہ رہے تھے، سُبحانٙ ربّی الاعلی❤️

afia.batool
 

شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے ایسی بیماری جو ہمارے دلوں کو روز بروز کشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے ۔ جو ہماری زبان پر شکوہ کے علاوہ اور کچھ آنے ہی نہیں دیتی ۔اگر ہمیں الله کا شکر ادا کرنے کی عادت نہ ہو تو ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا کرنے کی بھی عادت نہیں پڑتی❤️👌
شکر ادا کرنے کی عادت اپنائے 🌼
الحمد للہ علی کل حال۔💙
❤️biA🌼

❤❤💯❤❤😍
a  : ❤❤💯❤❤😍 - 
Islamic Quotes image
a  : ❤B_I_A❤ - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
afia.batool
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮍﺍ ﮨﯽ ﺳﺨﺖ ﺟﺎﻥ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺑﻦ ﮐﺮ ﭨُﻮﭦ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ, ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ. !💔 🍂
💞

afia.batool
 

🌿🥀
زندگی بہت خوبصورت ہے...!
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے!!!
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،
کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،
کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ،
کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے .
یہی تو زندگی ہے ✌️🖤
🥀🌿
#bia

afia.batool
 

پتا ہے
لڑکیوں کو بے وفا کہنا مرد کو زیب نہیں دیتا
میرے خیال میں لڑکیاں اُن پودوں کی طرح ہوتی ہیں جن کا وقت کے ساتھ بدلنا صرف اُن کی مجبوری ہوتا ہے
وہ مرد کی طرح ساری عمر اکیلی رہ کر اپنے عشق کو مہان ثابت نہیں کرسکتی...
اُنہیں کسی اور کے نام کی مہندی لگانا پڑتی ہے
کیونکہ
اُن کے ماں باپ ساری عمر بیٹی کو گھر بٹھا کر معاشرے کی باتیں نہیں سن سکتے....
لڑکی چاہے لاکھ آپ سے محبت کرتی ہو،
وہ کبھی اپنے گھر والوں کو آپ کے لیئے کنونس نہیں کرسکتی
یہ کام صرف آپ کرسکتے ہیں کیونکہ یہ صرف آپ کا
کام ہے
فائنانشل سٹیبلیٹی نہیں ہے تو لائیں
شہزادی کہا کرتے ہو نہ اُسے؟؟؟
تو شہزادی کے لیئے پہلے "محل" تو بناو
شہزادیاں جھونپڑیوں میں نہیں رہا کرتیں
اور اگر آپ لوگ مردوں کی طرح کچھ کر نہیں سکتے ن؟؟
تو خدارا عورتوں کی طرح رونا بھی چھوڑ دی

❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
جس سے محبت ہو اس پر قبضہ نہیں کیا جاتا۔ محبت میں تو مانگ لیا کرتے ہیں چھین لینے کو گناہ سمجھا جاتا ہے۔ جہاں محبت ہوتی ہے ناں، وہاں ضد نہیں کی جاتی۔ وہاں اپنی مرضی مسلط نہیں کی جاتی۔ اسے کوئی اور پسند ہو ہنستے ہنستے اسے اسکے ساتھ الوداع کیا جاتا ہے۔ اسکو دعا دی جاتی ہے۔ اسکی زندگی سے خاموشی سے نکل آیا جاتا ہے۔ تاکہ اسے محسوس نہ ہو کہ کوئی اسکی خوشیوں سے اداس ہوا ہے۔ دل کرب کی انتہا سہہ کر بھی اسکے لئے اسکی خوشیوں کے لئے دعا کرتا ہے۔ کہ وہ جہاں پر بھی رہے جس کے ساتھ بھی رہے خوش رہے۔ شاید یہی سچی محبت ہوتی ہے کسی کو زبردستی اپنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا یہ تو دلوں کے معاملے ہوتے ہیں،بہترین ہےجو جہاں خوش ہے اس کو وہاں رہنے دیا جائے، کوئی آپ کی محبت کو نہیں سمجھ پا رہا تو کم ازکم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں،
a  : جس سے محبت ہو اس پر قبضہ نہیں کیا جاتا۔ محبت میں تو مانگ لیا کرتے ہیں چھین - 
میں جب بہت تھک جاتی ہوں تو 
زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیتی ہوں اور اس صفحے پر آ کر رک جاتی ہوں جہاں زندگی تمہیں مجھ سے ملاتی ہے اور میں دیکھتی ہوں کہ زندگی تو اس صفحے سے آگے بڑی ہی نہیں۔ وہی صفحہ صفحہ ذیست رہا۔ باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھہرے۔۔۔
🦋🥀
a  : میں جب بہت تھک جاتی ہوں تو زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیتی - 
کچھ لوگ بڑے عجیب ہوتے ہیں جب آپ انکو پتہ چلتا ہے کہ آپ اب اس کے بغیر جی نہیں سکو گے آپ سے رہا نہیں جائے گا  تو پھر وہ آپ کو آزماتے ہیں، آپ کو نظر انداز کرتے ہیں آپ سے بے رخی کرتے ہیں آپکے کہی کہی میسج کا کبھی ایک عادی بار رپلائی کرتے ہیں میرے پاس کوئی بات نہیں کرنے کو یہ کہے کر چپ ہو جاتے ہیں کبھی کبھی تو آپکو نظر آنا بھی بند کر دیتے ہیں نظر انداز کرتے ہیں جب آپ نظر انداز ہو ہو کر اس رویے کے عادی ہوجاتے ہیں پھر وہ دور ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور آپ کی وہ تڑپ اور لگن ختم ہوجاتی ہے تو وہ شکوے کرتے ہیں
 کہ تم میں وہ پہلے والی بات نہیں رہی محبت میں آزمانا برا نہیں لیکن کم از کم کسی کو اتنا نہ آزماؤ کہ سامنے والا تمہارے بغیر ہی جینا سیکھ لے کیونکہ اس کے بعد تم سکون سے نہیں جی سکو گے۔
a  : کچھ لوگ بڑے عجیب ہوتے ہیں جب آپ انکو پتہ چلتا ہے کہ آپ اب اس کے بغیر جی نہیں - 
afia.batool
 

مجھے لگتا تھا لوگ آسانی سے دھوکا دے دیتے ہیں لیکن نہیں بہت محنت کرتے ہیں دھوکا دینے میں پہلے آپ کا بھروسہ حاصل کریں گے پھر آپ کو اعتبار کا جھانسا دیں گے پھر آپ کے جذبات کے ساتھ کھیلیں گے پھر ہر طرح سے آپ کا دل دکھائیں گے پھر سب رشتے ختم کر دیں گے.
تو لوگ بہت محنت کرتے ہیں دھوکا دینے میں .
اور پھر میں نے پہلی بار میں نے اپنے لیے دعا کی کہ میرا دل پتھر کا ہو جاۓ تاکہ میں کبھی بھی کسی کی جھوٹی محبت پر یقین نہ کر سکوں۔ لوگ کس قدر ظالم ہوتے ہیں، کسی کے دل کا سکون چھین کر محسوس ہی نہیں کر پاتے کہ وہ کس قدر اذیت میں مبتلا ہے۔ لوگ بس اپنے مفاد کے لئے اپنا دل بہلانے کے لئے آپ کی زندگی میں آتے ہیں اور کوئی اور مل جانے پر آپ کو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ اپنی زندگی کو کبھی بھی خود غرض لوگوں پر ضائع نہیں کرنا چاہیے اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا۔💜💔