Damadam.pk
afia.batool's posts | Damadam

afia.batool's posts:

کسی کے ظرف کو اتنانہ آزما !
B_i_a
ہرشخص اپنے آپ میں ,بڑا لاجواب ہے 🥰
a  : کسی کے ظرف کو اتنانہ آزما ! B_i_a ہرشخص اپنے آپ میں ,بڑا لاجواب ہے 🥰 - 
شک نہ کیا کر جو کچھ کرنا ہو حق سے کیا کر سب کچھ تیرے ساتھ تو ہے تجھ سے دور تھوری ہے اور اتنی جلدی تجہے چھوڑ دیں زندہ ہیں ابھی مرے تھوڑی ہں 😍❤️❤🩹
a  : شک نہ کیا کر جو کچھ کرنا ہو حق سے کیا کر سب کچھ تیرے ساتھ تو ہے تجھ سے دور - 
afia.batool
 

• جب بھی دِل کے غم زیادہ ہونے لگیں دل کو سمجھا دو کہ وہ جو آسمان کے اوپر ہے وہ لازماً جواب دے گا, ❤🌸

afia.batool
 

جب الفاظ اپنا مطلب کھو دیں تو لفظوں اور دل کے درمیان اک جنگ شروع ہوجاتی ہے اس جنگ میں ہم پیار، توجہ ،امید ،خواب ،ہمدردی یہ لفظوں کے جال دل کی طرف سے شکست کھا جاتے ہیں سب جذبے قتل کر دیئے جاتے ہیں__
اور لبوں پہ کوئی لفظ نہیں بلکہ لہو آکر رُک جاتا ہے اور ایک کے بعد ایک قطرہ بن کر بہہ جاتا ہے وہ ہمیشہ رویے کی تلخی کے بدلے اتنی اذیت خاموشی سے سہہ جاتی ھے___

انداز ضدی ، تلخ مزاج ہیں ہم ، المختصر
جو آپ کی کتاب میں نہیں وہ باب ہیں ہم
༆𑁍᪥ bi𝓪 ᪥❁༆
a  : انداز ضدی ، تلخ مزاج ہیں ہم ، المختصر جو آپ کی کتاب میں نہیں وہ باب ہیں ہم  - 
اتنی بھلی لگی تیرے چہرے پہ اک خوشی
دل میں تھا جو ملال چھپانا پڑا مجھے🍂
میرے لیے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی
تجھ کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے 🍂
a  : اتنی بھلی لگی تیرے چہرے پہ اک خوشی دل میں تھا جو ملال چھپانا پڑا مجھے🍂  - 
afia.batool
 

تُو خوش ھے تو یہ تیری خوش بختی ھے
ہمیں تو جب بھی مِلا سکوں اُداس ہو کے ملا۔

آپ کو اپنی پسند اور خواہش کے عین مطابق چیز صرف بازار سے ہی مل سکتی ہے، انسانوں کو اُن میں موجود عیبوں سمیت قبول کرنا سیکھیں🙂💚👌
Bia💚🥀
a  : آپ کو اپنی پسند اور خواہش کے عین مطابق چیز صرف بازار سے ہی مل سکتی ہے، - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیں. تقریباً اپنی نسل کے یہ آخری لوگ ہیں. ان کی سوچ، ان کے خدشات، ان کا مخصوص لباس جلد ناپید ہو جائے گا. ان سے گزشتہ صدی کےسارے راز جان لو.خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں،غموں میں شریک کیسے ہواجاتا ہے ۔🤍
༆𑁍᪥ Bi𝓪 ᪥❁༆
a  : نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری - 
بعض اوقات ہم خود کو کسی کیلئے انتہائی  نا سہی لیکن ضروری سمجھ لیتے ہیں حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہوتا ہمارے بغیر بھی ضرورتیں پوری ہو سکتی ہیں اور ہو جاتی ہیں اور یہ بات ہمہیں وہی لوگ سمجھاتے ہیں جو ہمارے لئے ضروری ثابت ہو  چکے ہوتے ہیں لیکن ضرورتوں  کو مار کر گزارا کرنا پڑتا ہے، کیونکہ ہم کسی کے لئے ضروری نہیں ہوتے🙂☘️🖤
Bia🖤☘️
a  : بعض اوقات ہم خود کو کسی کیلئے انتہائی نا سہی لیکن ضروری سمجھ لیتے ہیں - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
afia.batool
 

میں فرد ہوں عام سی
ایک قصہ ناتمام سی
نہ لہجہ بے مثال ہے
نہ بات میں کمال ہے
ہوں دیکھنے میں عام سی
سردیوں کی شام سی
جیسے میں ایک راز ہوں
خود سے بےنیاز ہوں
نہ مہہ جبینوں سے ربط ہے
نہ شہرتوں کا خبط ہے
رانجھن نہ فقیر ہوں
سسی نہ ھیر ہوں
میں پیکرِ اخلاص ہوں
دعا، وفا اور آس ہوں
میں شخص خود شناس ہوں
تم ہی کرو اب فیصلہ
میں فرد ہوں اک عام سی
یا پھر بہت ہی "خاص" ہوں 💕
#_bia

afia.batool
 

• اس بنــدہ اے گستاخ سـے، ابــــــــــ دل نہ لگانا
گزری ھــے جو نہ قدری اے جذباتــــــ غنیمتـــــ
قسمتــــــ ، میں لکھا تھا جو بہر حال ہوا ھــے
جیسے بھی ہیں ابـــ، یا ربــــ ، حالات غنیمتـــــ, 🖤✨

afia.batool
 

🎂 [🌺 𝐇𝐀𝐏𝐏𝐘 BIRTHDAY🌺]🎂
┏┓┏┓🎈
┃┗┛ᴀᴘᴘʏ_
┃┏┓┃ 🄱🄸🅁🅃🄷🄳🄰🅈🎉🎆🎇
┗┛┗┛
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐛𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐲𝐨𝐮 apu 🥰
❤️❤️😍💝💝🍭🍭🍬🎂🎁🎊
𝒃𝒊𝒓𝒕𝒉𝒅𝒂𝒚 𝒄𝒂𝒑𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒊𝒔 𝒔𝒉𝒐𝒓𝒕 𝒃𝒖𝒕 𝒘𝒊𝒔𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒚𝒐𝒖 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚𝒕𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒂𝒕 𝒃𝒓𝒊𝒏𝒈𝒔 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔 𝒇𝒐𝒓 𝒚𝒐𝒖 𝒕𝒐𝒅𝒂𝒚 𝒂𝒏𝒅 𝒂𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔,𝒎𝒂𝒚 𝕪𝕠𝕦𝕣 𝒅𝒓𝒆𝒂𝒎𝒔 𝕔𝕠𝕞𝕖 𝒕𝒓𝒖𝒆❤𝒎𝒂𝒚 𝒕𝒉𝒆𝒔𝒆 𝒚𝒆𝒂𝒓 𝒃𝒆 𝒆𝒗𝒆𝒏 𝒘𝒐𝒏𝒅𝒆𝒓𝒇𝒖𝒍 𝒂𝒏𝒅 𝒃𝒍𝒆𝒔𝒔𝒆𝒅🤗𝒎𝒂𝒏𝒚 𝒎𝒂𝒏𝒚 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒓𝒆𝒕𝒖𝒓𝒏𝒔 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒅𝒂𝒚 𝒊𝒏 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒍𝒊𝒇𝒆.𝑺𝒉𝒊𝒏𝒆 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒍𝒊𝒇?? 𝒉𝒂𝒗𝒆 𝒂 𝒃𝒍𝒂𝒔𝒕!❤𝑰 𝒘𝒊𝒔𝒉 𝒚𝒐𝒖 𝒂𝒍𝒍 𝒕𝒉𝒆 𝒃𝒆𝒔𝒕 𝒐𝒏 𝒕𝒉𝒊𝒔 𝒔𝒑𝒆𝒄??𝒂𝒍 𝒅𝒂𝒚❤😚
𝑺𝒕𝒂𝒚 𝒃𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍😻
𝑺𝒕𝒂𝒚 𝒉𝒖𝒎𝒃𝒍𝒆💫

Happy birthday
a  : Happy birthday to you ❤️🎈 🎉🎈 Wish you long life 😘😘stay healthy and strong - 
afia.batool
 

اگر آپ اس گمان میں ہیں کہ آپ نے کسی کے لیے بہت کچھ کیا, وقت دیا, اپنی نیند خراب کی ,سونے کے اوقات تبدیل کیے, اپنے عادات و اطوار, لہجہ اور زندگی جینے کے انداز بدل ڈالے اور ان سب کی اگلے انسان کی نظر میں بڑی اہمیت ہو گی تو مبارک باد وصول کریں ایسا کچھ نہیں ہے آپ صرف استعمال کیے گیے ہیں.🖤🙂

afia.batool
 

آخر میں، صرف وہی لوگ آپ کے ساتھ رہیں گے جنہوں نے آپ کی روح میں خوبصورتی کو دیکھا، لیکن جو ظاہری شکل سے متاثر ہوتے ہیں وہ پے در پے چلے جاتے ہیں۔👀 🚲
💎❤
༆𑁍᪥ Bi𝓪 ᪥❁༆

afia.batool
 

اکیلے جینے میں بھی ایک الگ مزا ھےجب آپ لوگوں کو وضاحتیں دینا چھوڑ کر اُنہیں انکی خوش فہمیوں میں جینے دیتے ہیں جب آپ ان سے خفا ہونا چھوڑ دیتے ہیں انکو منانا چھوڑ دیتے ہیں ان کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں ٹھیک ویسے ہی جیسے وہ آپکو نظر انداز کرتے ہیں جب آپ ان انسانوں کی طلب سے آزاد ہو جاتے ہیں جنکی توجہ پانے کی خاطر کسی وقت میں آپ لمحہ لمحہ ترستے رہے ہوں اور اکثر ایسا ہوتا کہ جس سکون کی تلاش میں ہم لوگوں کی طلب اور چاہ میں مارے مارے پھر رہے ہوتے ہیں وہ ہمیں ان سے ٹھکرائے جانے کے بعد اپنی ذات میں ہی نصیب ہو جاتا ھے اور خود سے یاری کا نشہ ایسا ھے جو ایک بار سر چڑھ جائے تو پھر کبھی نہیں اترتا💔🔥