Damadam.pk
afia.batool's posts | Damadam

afia.batool's posts:

afia.batool
 

ایکسپائر ادویات انسان کے لیے جتنی مہلک ثابت ہوتی ہیں نہ اس سے کہیں زیادہ مضر تو ایکسپائر تعلقات ، محبتیں اور رشتے ہوتے ہیں، اگر محبتیں ایکسپائر ہوجائیں نا تو انسان کو دیمک کی طرح کھاتے کھاتے موت کے گھاٹ اتار دیتی ہیں، اور وہ جسمانی موت ہو یہ بالکل ضروری نہیں..🖤🥀💔🙂

آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے ، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی شامیں...!
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ، آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں.. دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.....!
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو  اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!
دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"  ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!
 آمین یارب العالمین..
a  : آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے ، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی - 
"انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالات کی دنیا ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی ذندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند لمحوں کی ہی کیوں نہ ہو-
... 🥀
a  : "انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالات کی دنیا ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی ذندگی جی - 
afia.batool
 

"سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپ کی اپنی ذات ہوتی ہے۔ لوگوں کی باتیں، دعوے، وعدے، وفائیں، شِدّتیں، جذبے، سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں-"🙂💔

afia.batool
 

سال 2022 کے آخر پہ میرے لئے
ایک لائن🖊️
بلا جھجک تنقید ، نصیحت، مشورہ شکایت کچھ بھی۔۔🙂

afia.batool
 

میرا ماننا ہے انسان کو پر اسرار رہنا چاہئے ہر کسی پر ہرگز نہیں کھل جانا چاہئے اکثر لوگ آپ کو جاننے کی چاہ میں آپ سے جڑے ہوتے ہیں اگر وہ آپ کو مکمل جان جاۓ تو یقینا چھوڑ جایئں ۔۔
انکا کوئی قصور نہیں فطرت کا تقاضہ ہے انسان ہر اجنبی کو جاننا چاہتا اور ہر جاننے والے سے جان چھڑوانے کا خواہش مند ہے کیونکہ انسانی فطرت تبدیلی مانگتی ہے ۔
صرف یہی وجہ ہے کہ میں اپنے ساتھ جڑے شوشل میڈیا پر قریبا ہزار لوگوں کے سامنے اک پراسرار لڑکی ہو۔
میں کسی کو اتنا موقع دیتی نہیں کہ وہ میرا مکمل نام بھی جان پاۓ۔

afia.batool
 

اداسی دروازہ کھٹکھٹائے تو گھبرا نہ جائیں۔ اسے اون کریں۔ ہاتھ پکڑ کر اندر لائیں۔ بٹھائیں۔ چائے پانی پوچھیں۔ کہیں کہ آرام سے صوفے پر پاؤں اوپر کر کے بیٹھو، مجھے بتاؤ، میں ہمہ تن گوش ہوں۔ اسے اینٹرٹین کریں۔ اسے سنیں کہ کیا کہتی ہے۔ اگر کہیں اس کا احوال سنتے آنکھیں ڈبڈبا جائیں تو اس کا ہاتھ تھام کر تسلی دے دیں کہ آپ سمجھ رہے ہیں۔
شام کی ملی جلی روشنی میں آتش دان کے سامنے جائے نماز بچھائیں تو اسے پاس بٹھا لیں۔ اس کی موجودگی کو جذب کریں۔ دعا میں پھیلائے ہاتھوں میں چند قیمتی قطرے اس کو تحفہ کریں۔
ایک دو دن مہمان رکھ لیں اسے اور پھر عزت کے ساتھ رخصت کر دیں۔ اداسی مہمان بنے تو خیر ہے، گھر کا مکین نہ بننے پائے ان شا اللہ! ❤️

afia.batool
 

کچھ اداسیاں کسی کے ساتھ بھی بانٹی نہیں جا سکتی
انہیں خود کے اندر رکھنے میں ہی سکون ہوتا ہے 🙂
❤B_I_A❤

❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو۔۔۔ سنبھالنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے!🙂🖤
❤B_I_A❤
a  : چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو۔۔۔ سنبھالنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے!🙂🖤 ❤B_I_A❤ - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
"محبت اور تعلقات میں رابطے کم زیادہ ہوتے رہتے ہیں یہ اہم نہیں ہوتا کے ہر وقت کا ساتھ میسر ہو  اہم یہ ہے کے جو مقام انسان نے کسی کو ایک بار دیا ہو اس کو برقرار رکھے.....!🥀🙂
#Bia🥀💔
a  : "محبت اور تعلقات میں رابطے کم زیادہ ہوتے رہتے ہیں یہ اہم نہیں ہوتا کے ہر وقت - 
afia.batool
 

عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 🥀
ماں جنت ہے
بیوی ہمسفر
بہن غیرت
اور بیٹی رحمت ہوتی ہے
ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے ✨
اس لیے عورت کی عزت کریں،😊
کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی🌸🖤

afia.batool
 

🖤کڑوے مزاج کی نیم چڑھی لڑکی ہوں🥀⁦♥️⁩
اجتناب کیجئے____یا برداشت کیجئے🔥⁦♥️⁩
💖

سارے کھیل
روحوں کے ہوتے ہیں..💞
مٹی کے جسم میں کشش
تب ہی جاگتی ہے
جب روح کا ٹکراؤ
اپنی من پسند
ساتھی روح سے ہوتا ہے....
ورنہ یہاں تو
حسین و جمیل لوگ بھی
دل کو نہیں بھاتے...😊
اور کبھی سادہ سا انسان بھی
 جان سے پیارا ہو جاتا ہے...
a  : سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں..💞 مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح - 
afia.batool
 

اگر تم یہ جاننا چاہتے ہو کہ تمہارا دل کیا چاہتا ہے تو دیکھو کہ جب تم کہیں اکیلے چلتے ہو تو تمہارے دماغ میں کیا چل رہا ہوتا ہے۔
~ والٹ وائٹ مین

❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
Life Advice image
a  : ❤B_I_A❤ - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ -