Damadam.pk
afia.batool's posts | Damadam

afia.batool's posts:

❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
Social media post
a  : اے اس کائنات کے مالک میری مشکلیں آسان فرما دے آمین Bia ♥️ 👑 - 
afia.batool
 

ہر شخص کو اپ راضی نہیں رکھ سکتے "یہ کام" چمچے"اور منافق لوگ ہی کر سکتے ہیں " باضمیر" سچےاور با اصول لوگوں سے اکثر لوگ نارض اور ناخوش ہوتے ہیں

afia.batool
 

حضرت حسن بصری نے بلند آواز میں فرمایا
لوگوں اللّٰہ کے دروازے کو کھٹکھٹاتے رہو،دروازہ ضرور کھلتا ہے
ایک بڑھیانے سناتوبولی
حسن! کیااللّٰہ کادروازہ بند بھی ہوتا ہے؟
حضرت حسن بصری یہ بات سنکرغش کھاکرگر پڑے اور فرمایا
اے اللّٰہ،یہ بڑھیا تجھے مجھ سے زیادہ جانتی ہے.... 🤍🥺

Beautiful People image
a  : صبر رکھو اور اللّٰہ کے فصیلوں پر خوش رہو تمہیں بہتر نہیں بہترین ملے - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
Motivational Quotes image
a  : ❤B_I_A❤ - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
Ramadan always comes at a time when our souls need it the most!!🥺🫶🏻
رمضان مبارک!!🫀✨
a  : Ramadan always comes at a time when our souls need it the most!!🥺🫶🏻 رمضان - 
Ameeeen
Suma ameen 🤲
a  : Ameeeen Suma ameen 🤲 - 
زندگی جینا بہت کٹھن ہے مختصر یہ کہ ہم خود کیلئے کبھی جی ہی نہیں پاتے۔۔۔!! 🙂❤bia❤
a  : زندگی جینا بہت کٹھن ہے مختصر یہ کہ ہم خود کیلئے کبھی جی ہی نہیں پاتے۔۔۔!! - 
afia.batool
 

”آپ نے بہت سے فلسفے پڑھ رکھے ہونگے کہ مرد کی مردانگی یہ ۔۔عورت کی وفا یہ۔ ۔۔مجھے ہیمشہ سے لگتاہے آپ مرد ہیں تو اپنی عورت کو آزاد چھوڑیں لیکن اسکی پُشت پہ کھڑے رہیں۔۔اگر آپ عورت ہیں تو اپنے مرد کو آزاد چھوڑیں لیکن اسکے ساتھ رہیں۔۔دونوں کی زندگیوں کے داٸرے الگ الگ ہیں۔۔جینے دیں اپنے داٸروں میں۔۔آپکو لگ رہاہے کہ آزاد چھوڑ دینے سے وہ اپنے داٸروں سے ہی نکل جاٸیں گے ۔۔۔نہیں نکلیں گے۔۔جسکے دل میں اللہ نے آپکےلیے حُبّ کو انڈھیلاہو وہ آپکے داٸرے میں واپس آۓ گا۔۔ضرور آۓ گا۔۔ساتھ میں رہنااورساتھ رہنافرق ہے۔۔لوگوں کو زبردستی ساتھ میں نہ رکھاکریں۔جو آپکی زندگی میں آۓ پورے دل سے آۓ جو جاۓ پوری اجازت سے جاۓ۔۔جسکاساتھ اللہ نے آپکے لیے رکھاہے وہ آپ ہی کے ساتھ ہوگا۔۔قدر کب کوٸی کسی کی چھین سکتاہے۔“

Miss u mubi aapi😔😔
a  : Miss u mubi aapi😔😔 - 
afia.batool
 

╭═████💓♥️💓████
╰═(☆^ー^☆)💗(☆^ー^☆)
⑅⃝•༅᭡♥︎°•╼
╼•`♥︎᭡༅
"ضــــد، غصــــہ اور جــــذبـــاتــوں ســے بھــــری ہــــوں میــــں بہتــــ اچھــــی😍 اور اچھــــی خـــاصــــی
بــــری ہــــوں...🙃♥️
💞*┅┄┈ ●☆ ※•┈┄┅*💞
  ┊┊┊┊💚🌹
  ┊┊┊❤🌹

afia.batool
 

#بہترین_ تعلق کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپکا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا ✨🌹

afia.batool
 

مجھے اچھا لگتا ہے میرا عجیب ہونا دنیا سے
کنارہ کرنا کسی کی سمجھ میں نا آنا۔!🙂♥️
#____bia

❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
afia.batool
 

*" قِسمت ہی نہیں کھیلتی! بعض اوقات انسان ہی کھیل جاتے ہیں انسان کے ساتھ! ۔ " 💔🙂*