Damadam.pk
afsheen.1's posts | Damadam

afsheen.1's posts:

afsheen.1
 

*✍🏻✍🏻ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کیجئے ، توڑنے کی نہیں ۔۔۔۔! دنیا میں سوئی بن کر رہئیے ، قینچی بن کر نہیں ۔۔۔۔۔ کیونکہ سوئی دو کو ایک کر دیتی ہے اور قینچی ایک کو دو کر دیتی ہے!!!! *خوش رہیں ، خوشیاں بانٹیں*. 🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

afsheen.1
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
```ہمیں اپنے الفاظ کےستر کا خیال رکھنا چاہیۓ لفظ بھی حیا رکھتے ہیں۔ایک جملہ آپکی شخصیت دوسرے کی نظر میں مسخ کرسکتا ہے ۔شرفااور چوک چوراہے والوں کا انداز گفتگو مختلف ہونا چاہیۓ```
_
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

afsheen.1
 

Happy new year SB ko mubrak ho or SB happy rho dil se dua hy han g or ksi ko dukh na do khushia do yhi piara amal hy SB se dukh ko km krny ki wja bny ... Dil se SB ko mubark

afsheen.1
 

خیر خیرات کرتے رہا کرو اس سے انسان کى ہر مشکل آسان ہوا کرتى ہے۔۔۔۔ 🥀🥀🥀🥀🌿🌿🌿🌿

afsheen.1
 

چهوٹی چهوٹی باتیں بڑے بڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوب صورت رشتے کو نہیں بچا سکتا....!!!!

afsheen.1
 

*خلـــوص اور اچھائی صرف*
*الفاظ میں نہیں اپنی نیــت*
*اور فطـرت میں بھی پیــدا کریں*
*تاکہ آپ لوگوں کے عیـــب*
*نہیں ان کی خوبــــیاں*
*دیکـــــھ پائیں*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*.

afsheen.1
 

*انســانــی دل بہت حســـاس ہـوتــا ہــے لــوگــوں کـی قــدر ان کــی زنــدگــی میــں کــریں۔...انھیــں اہمیت دیــں*
*اپنــی زبــان سـے عمــل سـے کبھــی کســی کا دل نــہ تــوڑیں۔۔۔۔ کســی کـــو تکلیف نــہ دیـں۔۔۔۔۔*
*دوســروں کے لیے احســاس محبت پیـدا کــریـں۔۔...*
*مسـکــرائیـں اور نفـــرت کــے اس جہـاں میـں محبـتــوں کــو فـــروغ دیـں۔۔۔۔*

afsheen.1
 

اے الله سب کى تکلیف غم رنج پریشانی ختم کردے اور سب کو خوشى نصیب کر
آمین۔۔

afsheen.1
 

اے الله ہر انسان کى تکلیف کو دور عطا کر جو سخت دل ہیں انکے دلوں میں نرمی عطا کر 🌾🌱🥀🌱🌾🥀🌱🌾

afsheen.1
 

🍂🍂
*یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیــــــــں ... یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیــــــــں ... سوچوں میــــں ... یادوں میــــں ... دل میــــں ... یہاں تک کہ جسم و جاں میــــں ......!!!*
🍂🍂

afsheen.1
 

,زندگی کى ڈور نہ جانے کب کہاں کس وقت ٹوٹ جائے موت کا کوئی پتہ نہیں کب آجائے اس لئے ہمیشہ خوشیوں کى وجہ بنو دکھ کى وجہ کبھی بھی نہیں بنو کیونکہ موت کا وقت آتا ہے تو مہلت نہیں دیتا ۔۔۔۔

afsheen.1
 

زندگی میں اس انسان کو کبھی دکھ نہ دینا جو آپکو پورى دنيا سے قیمتى سمجھتا ہو جو خد سے بھی بڑھ کر آپکى فکر کرتا ہو جو ہمیشہ آپکے سامنے خد کو جھکا لیتا ہو جو آپکو پورے خلوص سے چاہتا ہو محبت کرتا ہو یقین جانو پورى دنیا کا پیار بھی مل جائے آپکو پھر بھی اس شخص جیسا نہیں دے سکتا پیار قدر کرو اپنے چاہنے والوں کی کیونکہ سچى چاہت کا ملنا بھی نعمت ہے ۔۔۔۔

afsheen.1
 

الله تعالیٰ سے کوئی چیز چھپ نہیں سکتى وہ بارش کے ہر قطرے سے واقف ہے وہ زمین آسمان میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اسکو سب کا علم ہے تو اے انسان تو کىوں یہ بھول جاتا ہے الله تمہارے اعمال سے بھی واقف ہے تم الله پاک کى پکڑ سے بھی نہیں ڈرتے ۔۔۔

afsheen.1
 

Aj mera dil boht ghbra RHA hy pta ni qu Allah khair kre 😥

afsheen.1
 

جو انسان آپکے تلخ لہجے اور آپکى تکلیف دینے پر بھی آپکے ساتھ مخلص ہو تو قدر کرو الله تعالیٰ بھی ایسى خاص نعمت خاص لوگوں کے لیے ہوتى ہے ۔۔ زرا نہیں پورا سوچىے۔۔🥀🥀🌾🌾

afsheen.1
 

کتنا عجیب لمحہ ہوتا ہوگا جب کوئی مخلص انسان تکلیف میں ہو اور تکلیف دینے والے کو پھر بھی دعائیں دیتا ہو اپنى چاہت نچھاور کرتا ہو۔۔۔۔

afsheen.1
 

ایک خوبصورت دعا ۔۔۔۔۔
الله پاک اپنى رحمتوں سے ہم سب کے دلوں کو آباد رکھے ہم سب کی مشکلات کو آسان بنا دے۔۔۔۔۔۔

afsheen.1
 

کسى کو رلانا بہت آسان ہوتا ہے تلکیف اور ازیت دے کر دور ہونا بہت آسان ہوتا ہے لیکن کبھی سوچا کہ اس انسان پر کیا گزرتى ہوگى جو ہمیشہ سے آپکے لئے رب کے سامنے آپکى خوشى مانگتا ہو مسکرہٹ مانگتا ہو اور پھر وہى انسان ٹوٹ کر بکھر جاتا ہو ہر روز ۔ اس قِرب کو لکھنا نا ممکن ہے فقط اتنا ہے مخلص لوگوں کى قدر کرو جو آپ کے ساتھ ہیں آپکى زرا سى غفلت کسى انسان کى زندگى اجاڑسکتى ہے۔۔۔۔۔

afsheen.1
 

کسى کے آنسو صاف کرنے والے بن جائو آنسو کى وجہ نہ بنو۔۔۔۔۔۔
دل کو جوڑنے والے بن جائو دل کو توڑنے والے کبھى نہ بنو۔۔۔۔۔۔۔
الله ہم سب کے عمل سے واقف ہے ☕☕☕☕🌷🌷❤❤

afsheen.1
 

اگر تم روتے ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ تمہارے سینے میں ایک حساس, محبت کرنے والا دل ہے____منافق اور خود غرض لوگوں کے دل بہت سخت ہوتے ہیں تب ہی تو انہیں اپنے علاوہ کسی کی فکر نہیں ہوتی____رونا کمزور لوگوں کی علامت بالکل نہیں ہے یہ تو اخلاص سے گندھے لوگوں کی نشانی ہے__جو ایک خوبصورت اور پیارا دل رکھتے ہیں♥️