دوسروں کو کبھی بھی چھوٹى تکلیف بھی نہ دیا کرو کیونکہ رب جس طرح چھوٹى نیکى اور کسى کو چھوٹى خوشى دینے پر راضى ہوتا ہے تو رب چھوٹى تکلیف کسى کو دینے پر بھی ناراض ہوتا ہے۔۔۔۔
🥀🥀زرا نہیں پورا سوچئے🥀🥀🥀
🌼🍀🌼🍀🌼🍀🌼🍀🌼🍀🌼
یہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں ان کے کسی بھی دکھ کے بعد لبوں پر آنے والی مسکان کی وجہ آپ ہوں۔
(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)/🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
✍️ ... *ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر دوری قربت کا روپ دھارتی ہے، ہر غم اور دکھ زائل ہوتا ہے۔ پس ﷲ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں، اور کوئی غم غم نہیں...“*
*꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊حدیث نمبر 12🎊*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*اللہ تعالی کے نزدیک دعاء سے بڑھ کر کوئی چیز قدر کی نہیں*
**.....!!!!!
()
💙♥️💙♥️💙♥️💙
کسى کو تکلیف دے کر اے انسان پھر تم کس منہ سے الله کے سامنے بیٹھ جاتے ہو ۔ وہ الله جو ہم سب کے دلوں کو بہت خوب جانتا ہے ۔۔۔۔۔🥀🥀🥀
الفاظوں کے بھی زائقے ہوتے ہیں رویوں اور لہجوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں ان سب کا زائقہ پہلے خد چکھ لیا کریں اکثر لوگ آپ کے الفاظ لہجوں اور رویوں سے ایک ہی دم ٹوٹ جاتے ہیں اس لئے رشتوں میں ہمیشہ سچائی سے حفاظت اور خیال رکھا کریں کوئى نہیں جانتا کس کى زندگى کى آخرى بات ہے ۔۔۔۔۔
وہ محبت بہت انمول ہوتى ہے جو آپکو جائے نماز تک لے جائے جو آپکو اللہ کے سامنے سجدہ میں مانگنا سکھائے یہى سچى محبت کی پہچان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀🥀🌷🌷آج کى اہم بات 🥀🥀🌷🌷❤
*زندگی*
*★...زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہ ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے کی پہچان ہے...★*
💞💞💞
ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻭﮦ ﻗﻮﺕ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﻘﻞ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮯﻭﻗﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻋﺎ ﻭﮦ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍِﺱ ﻗﻮﺕ ﭘﺮ ﻏﺎﻟﺐ ﺁﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺩﻋﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺪ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ , ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ، ﻭﮦ ﺗﻮ ﺑﻦ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ !!.......
*رشتہ*
*★...کوئی ٹوٹے تو اسے بنانا سیکھو کوئی روٹھے تو اسے منانا سیکھو رشتے تو ملتے ہیں مقدر سے بس اسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو...★*
💞💞💞
رب پر بھروسہ کرنے کا آسان طریقہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے ہمیشہ یاد کرتے رہے کہ ہم نے کب کب سمجھا کہ ہمارا کام نہیں ہوگا لیکن الله نے وہ کام کر دیا کب اس نے ہم کو مایوسى سے بچایا اور غیبى طور پر ہمارى مدد کى۔
جب تمہارا دل تنگ ہو یا گھبرائے تو "الم نشرح" کو یاد کر لیا کرو،بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے، مشکل دو آسانیوں کے درمیان ہے__!❤🌸
Quote from the Holy Qur'an: Yaseen (36:82)
إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ
اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے
دنیا کا سب سے بد ترین عمل یہ ہے کہ کسى سچے انسان کو اسکى مخلصى کى وجہ سے تکلیف اور غم دینا ہے اور اکثر سچے لوگ ہى فنا ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔۔🌷🥀🌷🥀🌷🥀🌷🥀
الله تعالیٰ کى رحمت چاہتے ہو تو اسکے بندوں کو تکلیف اور دکھ نہیں دو بلکہ انکے لئے خوشیوں کی وجہ بنو ۔۔۔۔۔۔۔
🌷🌷🌷🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
-" مانگنے کا حق اس نے تمہیں دیا ہے جب اس نے سورہ آل عمران میں فرما دیا ہے کہ دعا پہاڑوں کو بھی انکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں، اللہ نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کہ چاہو تو دعا کا تسلسل بڑھا لو اور چاہو تو مایوس بیٹھ جاؤ، چاہو تو سجدوں کو طویل کردو اور چاہو تو تھک کر رک جاؤ مت بھولو کہ تمہارا کام صرف التجاء کرنا ہے، تدبیریں تو وہ خود نکالتا ہے_"
~*❄️تلخ حقیقت، نصیحت، اصلاح❄️*~
*📍🥀ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجیئے جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو..!!!💯
لوگ کسى انسان کو آنسو دے کر دکھ دے کر کس طرح سے رہ لیتے ہیں اور پھر وہ لوگ الله پاک کے سامنے کس طرح عبادت کرتے ہیں ۔۔۔۔
آج کى اہم بات 🥀🥀🥀🌷🌷🌷
*انســانــی دل بہت حســـاس ہـوتــا ہــے لــوگــوں کـی قــدر ان کــی زنــدگــی میــں کــریں۔...انھیــں اہمیت دیــں*
*اپنــی زبــان سـے عمــل سـے کبھــی کســی کا دل نــہ تــوڑیں۔۔۔۔ کســی کـــو تکلیف نــہ دیـں۔۔۔۔۔*
*دوســروں کے لیے احســاس محبت پیـدا کــریـں۔۔...*
*مسـکــرائیـں اور نفـــرت کــے اس جہـاں میـں محبـتــوں کــو فـــروغ دیـں۔۔۔۔*
🌷💚🌷💚🌷💚🌷💚🌷
*جب سے لوگ بزرگوں کی عِزّت کم کرنے لگے تب سے لوگ اپنے دامن میں 🤲🏻دعائیں کم، دوائیں💊زیادہ بھرنے لگے ....!!!*
💎🌻💎🌻💎🌻💎🌻💎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain