😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یارسولﷺ آپکے ہر چاہنے والے کی خیر ہو آمین
یارسولﷺآپکے ہر چاہنے والے کی خیر ہو آمین
یارسولﷺ آپکے ہر چاہنے والے کی خیر ہو آمین
😊Damadam ki awaaaam😃😀😀☺☕
سرکارﷺ کی آمد مرحبا
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دعا ہے جتنے بھی لوگ آج روزے سے ہیں ربِ کریم اُن سب کی جاٸز دعاٸیں قبول کریں آمین
پیاسا کہوں میں حُسین کو میں اتنا تو بے ادب نہیں لمسِ لبِ حُسین کو ترسا ہے آب ریت پر
آیا نا ہوگا اسطرح حُسن و شباب ریت پر
گلشن ِ فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر

بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے رب انکے سارے کام سنوار دیتا ہے
اور جنکے کام رب سنوارے انکو کون بگاڑ سکتا ہے
طیبہ بُلا لو آقاﷺ میرے کوٸی کل کا ایک پل کا نہیں کچھ بھی ہے بھروسہ مجھے ہمسفر بنا لو کہیں رہ نا جاٶ پیاسا مجھے پہنچ کے مدینے نہیں لوٹ کے ہے آنا آقاﷺ
تمھارا نامﷺ مصیبت میں جب لیا ہوگا
ہمارا بگڑا ہوا کام بن گیا ہوگا
جو نامِ مْصطفٰیﷺ چومے نہیں دْکھتی انکی کبھی آنکھیں
یا الہی KESC کو اسرائیل پہ مسلط کردے ۔۔۔۔۔!یا پھر آسمانی بجلی اور مٹی کے طوفان کو
السلام عليكم۔۔۔ جہاد فرض ہوچکا ہے۔۔۔ کیا۔۔۔۔۔۔ موبائل اور چارج کی یرغمال بنائی عوام ۔۔۔جنگی ساز و سامان اٹھانے کی سکت رکھتی ہے؟؟؟

مغرب میں مارا مارا نہ پھر اے گداۓ علم
دووازہِ علی سے یہ خیرات جا کے لا
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ
کہیں سے بھی دو آواز سرکارﷺسنتے ہیں
سرِآٸنیہ سنتے ہیں پسِ دیوار سنتے ہیں
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ واللہ
میری چشمہِ عالم سے چھپ جانے والے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain