Damadam.pk
afsheenkanwal's posts | Damadam

afsheenkanwal's posts:

afsheenkanwal
 

کچھ ہم بھی اپنا چہرہِ باطن سنوارلیں
ابوبکر سے کچھ آٸینے عشق و وفا کے لا

afsheenkanwal
 

باطل سے دب رہی ہے پھر امت رسولﷺ کی
منظر زرا حُسین سے پھر کربلا کے لا

afsheenkanwal
 

مغرب میں مارا مارا نہ پھر اے گداۓ علم
دروازہ ِ علی سے یہ خیرات جا کے لا

afsheenkanwal
 

جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا
شاید حضورﷺ ہم سے خفا ہیں مَنا کے لا

کراچی  27 درجہ حرارت تک پہنچ  چکا
a  : کراچی 27 درجہ حرارت تک پہنچ چکا - 
afsheenkanwal
 

یاربِ کریم غیبی امداد فرما دے ایسی ہوا چلا دے کہ اس وبا کا نام و نشاں نہ رہے ۔۔۔توُ تو ہر چیز پہ قادر ہے تجھے تیرے محبوب ﷺ کا واسطہ ہے رحم کی نظر کر آمین

afsheenkanwal
 

معزرت *45# ہے code zong ka😝

afsheenkanwal
 

*247# free whatsapp 😊

afsheenkanwal
 

😊 في أمان الله

afsheenkanwal
 

شہد کُٹی مرچ اور نمک نہار منہ بھی Best اور رب پہ توکل بھی ان شاء اللہ مشکل وقت گزر جاۓ گا.c1
اور ایک بات آپ کو یاد ہی ہوگا چکن گُونیا جب نیا آیا تھا پورا پورا گھر بیمار پڑا تھا لیکن رب نے شفاہ دی تھی same یہ بھی ایسا ہی ہوگا حوصلہ رکھیں کچھ نہیں ہوتا اگر رب پہ توکل ہے تو

afsheenkanwal
 

اللہ نگہبان
خوش رہیں 😊

afsheenkanwal
 

اور ایک بات اپنے رنگ کا بہت خیال رکھیں اگر تبدیل ہوکے سیاٸی ماٸل ہوتا جاۓ اور ہتھیلیاں سفید تو زیادہ سے زیادہ پانی پیۓ اور stem لیں آنکھوں کے نیچے سیاہ گہرے ہوتے حلقے بھی اس کی علامت اپنی حفاظت خود کر اور ڑریں نہیں بس .c1 پہلے بھی کہا تھا پھر کہ رہی ہوں اس اثر مختلف چاٸنہ 😊آپ جیت چکے ہیں لیکن جب ہتھیلوں پہ لالی نظر آنے لگے ✔

afsheenkanwal
 

ایک اچھی خبر 😊کرونا کے تیور پاکستان آکے بدل گۓ ہیں .n8اور رب کرے یہ واٸرس نست و نابود ہوجاۓ انسانی جانیں محفوظ رہیں آمین

afsheenkanwal
 

😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیسے ہیں سب ویسے کیا بنا پسند آپکو انسان😀😃😛😝😝😄😀یا 😛کُکڑ😛

afsheenkanwal
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دمادم کی عوام😊 کیسے ہیں سب

afsheenkanwal
 

😊 في أمان الله

afsheenkanwal
 

کیسے ہیں سب😊

😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کچھ زاتی تجربے Share کر رہی ہوں امید ہے فاٸدہ مند ہونے  بھانپ بہت مفید اس واٸرس میں اگر آپ اس  گرم پانی میں کچھ وکس کی مقدار ملا لیں گے تو اسکا بہت زبردست فاٸدہ ہوگا اور دوسرہ اگر پانی کلونجی جس میں موت کے سواہ ہر مرض کا علاج ہے اگر اسکا قہوہ بنا کے پیۓ تو زبردست فاٸدہ   ۔۔۔ کرونا سے ڑرنا نہیں قوت ِ معدافیت بڑھاۓ 😄😃😀لڑنا ہے💪👍
a  : 😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کچھ زاتی تجربے Share کر - 
afsheenkanwal
 

اور ایک بات.c1 اللہ نگہبان

afsheenkanwal
 

اگر رب ِکریم کی رحمت کے طلبگار بننا چاہتے ہو تو اسکے سوہنےمحبوب ﷺ کے دو چار واسطے دو پھر دیکھو کیسے نہیں اپنی رحمت کی تجلی نہیں دکھاتا