Damadam.pk
afsheenkanwal's posts | Damadam

afsheenkanwal's posts:

afsheenkanwal
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میں آج آپ تمام ان حضرات سے مخاطبِ تحریر ہوں جنہوں مے اللہﷻ اور نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی کی تھی خدارہ اپنے اس عمل کی معافی طلب کرلیں رب سے آپکو کہنے کا مقصد اصلاح کی ایک کوشش ہے

afsheenkanwal
 

😊اللہ نگہبان

afsheenkanwal
 

ربِ کریم ہدایت دے ہم سب کو اور رحم کرے ہمارے حالوں پہ اور محفوظ رکھتے ہر مشکل دکھ پریشانی بیمار اور ہر آفت و وبا سے آمین

afsheenkanwal
 

میں اس دنیا سے بے پرواہ ایک مجبور انسان ہوں خزاٶں کی زد میں جو آگیا وہ ایک گلستان ہوں اے مولا اک سہارہ ہے تیرا جس پہ میں نازاں ہوں تیری جنت کے چشموں کے لیے حرفِ بیاباں ہوں

afsheenkanwal
 

بہارِ جاوداںس میں مسکراتے پھول کلیوں کی دھنک رنگوں کے آٸینوں حسین شبنم کے قطروں کی مہکتی ان فضاٶں اور گھنے اُن سب درختوں کی بنی جو سوچ سے بالا اُسی جنت کو پانا ہے

afsheenkanwal
 

میں اب شیطان کے ہر راستے سے دور جاٶنگا اے مولا اب تمھارے راستے پر لوٹ آٶنگا وہی تسکین وہ لطفِ عبادت پھر سے پاٶنگا یہ دنیا کی ہر اک چاہت مٹا کر مسکراٶں گا

afsheenkanwal
 

یہ دنیا کے حسین منظر مجھے ہر پل بلاتے ہیں گناہوں کے وہ ساۓ بھی ہر لمحہ ڑراتے ہیں تیری یادوں میں کُھو جاٶ تو رستے مُسکراتے ہیں میرے قدموں کو منزل کی طرف چلنا سکھاتے ہیں

afsheenkanwal
 

نہ جانے کیا عالم ہے ہر جانب اداسی ہے میری روح صدیوں سے فقط جنت کی پیاسی ہے
میری یارب یہ تمنا ہے مجھے جنت میں آنا ہے تلے عرشِ بری ایک خوبصورت بسنا ہے محمد رسول اللہ کو ہمسایہ بنانا ہے

afsheenkanwal
 

کیسے ہیں سب
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

afsheenkanwal
 

😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Panadol اگر نہیں مل رہی تو اسکی جگہ febrol👈

afsheenkanwal
 

😊اللہ نگہبان

afsheenkanwal
 

😴💤😊شب بخیر

afsheenkanwal
 

یا رسول ﷺ آپکے ہر چاہنے والے کی خیر ہو آمین

afsheenkanwal
 

کوٸی بتا سکتا ہے کورونا کے مریض صحت یاب ہو بھی رہے یا نہیں آپکے شہر کے 😕

afsheenkanwal
 

😊 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیسے ہیں سب

afsheenkanwal
 

جو لوگ مزاق سمجھ رہے 😒تو یہ میں بتا دوں یہ واٸرس ہے یہ کوٸی مزاق نہیں ہورہا بھٸی 😔 اپنی حفاظت خود کریں بہترین غزا لیں اور پانی بہت زیادہ پیۓ

afsheenkanwal
 

😊 في أمان الله

afsheenkanwal
 

آج ایک سوال Mask سے کیا ہوگا 😕یہ واٸرس تو آنکھوں کے زریعے بھی منتقل ہورہا !!!!!!

afsheenkanwal
 

صدقہ مصیبت کو ٹال دیتا ہے😊یہ چھوٹے چھوٹے سے چرند پرند انکا خیال کریں انکے کھانے پینے کا انتظام رکھا کریں یہ بھی صدقہ جاریہ ہے

afsheenkanwal
 

😊😴💤😄😃😀 في أمان الله.c1 شب بخیر