😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
في أمان الله😊
Gud night😊
Damadam ki awaam😊
😊الله حافظ
😊 في أمان الله
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یارب ِکریم اپنا رحم و کرم کر ہر اس انسان پہ جو اس وبا کی بھیٹ چڑھا اور اس کو نشان عبرت بنا دے جس نے جان بوچھ کر لوگوں میں پھیلایا آج تیرے بندے تیرے در پہ جانے کے لیے محروم اس وبا سے یا الہی رحم امدادکُن اپنے حبیب ﷺ کے صدقے میں آمین
آپ کے City میں کیا صورت ِحال ہے جی آجکل کے حوالے سے
Damadam ki awaam😊
😊 في أمان الله
جسے تونے چاہا میں اُس پہ فدا ہوُں
میں تیرے محبوبﷺ کے در کا گدا ہوُں
تجھے واسطہ سیدِ کربلا کا مجھے ہر بلا سے بچا میرے مولا
اللہ نگہبان
😊😴💤شب بخیر
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
رب کریم اپنا رحم و کرم کرے ہم سب پہ اور نجاب دے اس وباٸی امراض کورونا سے تمام دنیا کے لوگوں کو اس مرض سے اپنے حبیب ﷺ کے صدقے میں آمین
😊 في أمان الله
ترستے ریگزاروں پر ابر بہہ کے ہی رہتا نظر وہ اُٹھ کے رہتی ہے کرم ہوکے ہی رہتا ہے امیدوں کا چمکتا دن امر ہوکے ہی رہتا۔۔امر ہوکے ہی رہتا ہے کبھی مایوس مت ہونا اندھیرا کتنا گہرا ہو🌞
جب اُسکے رحم کا ساگر چھلک کے جوش مارے گا قہر ڈھاتا ہوا سورج یکایک کانپ جاتا ہے ہوا اُٹھتی ہے لہرا کر گھٹا سجدے میں گرتی ہے جہاں دھرتی ترستی ہے وہیں رحمت برستی ہے کبھی مایوس مت ہونا اندھیرا کتنا گہرا ہو
تمھارے دل کی ٹیسوں کو یوں ہی دُکھنے نہیں دے گا تمنا کا دیا کبھی بھُجنے نہیں دےگا کبھی وہ آس کا دریا کہیں رکنے نہیں دے گا کہیں تھمنے نہیں دے گا کبھی مایوس مت ہونا
دریدہ دامنوں کو وہ رفوکرتا ہے رحمت سے جن کا کشکول ٹوٹا ہو تو وہ بھرتا ہے نعمت سے کبھی ایوب علیہ السلام کی خاطر زمیں چشمہ ابلتی ہے کہیں یونس علیہ السلام کے ہونٹوں پہ اگر فریاد اٹھتی ہے کبھی مایوس مت ہونا اندھیرا کتنا گہرا ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain