وہاں جو ہاتھ اُٹھتے ہیں کبھی خالی نہیں آتے زرا سی دیر لگتی ہے مگر وہ دے کے رہتا ہے ہاں وہ دے کے رہتا کبھی مت ہونا انھیرا کتنا گہرا ہو
وہاں انصاف کی چکی زرا دھیرے سے چلتی ہے مگر چکی کے پاٹوں میں بہت باریک پستا ہے تمھارے ایک کا بدلہ وہاں ستر سے زیادہ ہے نیت تُلتی ہے پلڑوں میں کبھی مایوس مت ہونا
کبھی تم مانگ کر دیکھو تمھاری آنکھ کے آنسو یوں ہی ڈھلنے نہیں دے گاتمھاری آس گی گاگر کبھی گرنے نہیں دے گا ہوا کتنی مخالف ہو تمھیں مڑنے نہیں دے گا کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا خدا واقف بھی ہے ناظر بھی خدا ظاہر ہے باطن بھی وہی ہے حال سے واقف وہی سینوں کے اندر بھی مصیبت کے اندھیروں میں تمھیں گرنے نہیں دے گا کبھی مایوس مت ہونا اندھیرا کتنا گہرا ہو
"کبھی مایوس مت ہونا“
امیدوں کے سفر میں تلاتم آتے رہتے ہیں سفینے ڈوبتے بھی ہیں سفر لیکن نہیں روکتا مسافر ٹوٹ جاتے ہیں مگر ملاح نہیں تھکتا سفر تہہ ہوکے رہتا ہے کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
یارسول اللہ آپکے ہر چاہنے والے کی خیر ہو آمین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 😊
😊 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک
یا رسول اللہ آپکے ہر چاہنے والے کی خیر ہو آمین
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
موسم کیسا آپکی طرف 😊

😊 في أمان الله
مجھ سے کوٸی گلہ شکوہ ہے کسی کو بتا دیں میرا کچھ پتہ نہیں کب موڈ بدل جاۓ 😄😃😀
اگر سناٹا Feel ہو تو پریشان نہ ہو service چل رہی ہے😄😃😀
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
الله حافظ
Damadam ki awaam☺
😊
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
😄😃😀 ویلوں میں آج میں 1st پہ online😄😃😀😃
😊الله حافظ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain