Gud 9i8😊😴💤
Damadam all users 
😊الله حافظ
😊😴💤شب بخیر
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Bye all😊
😊الله حافظ
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیسے ہیں سب ??طبعیت شبیعت ٹھیک تو ہے نا سب کی😄😃😀
😊 الله حافظ
😊شب بخیر
😀😄😃🕛بارہ بج گۓ😊😝
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یا رسول اللہ کے نعارے سے مجھکو پیار ہے
یا رسول اللہ کا نعرہ لگا دیا اپنا تو بیڑہ پار ہے
Damadam all users مودبانہ گزارش ہے اپنی real شناخت سے آجاٸیں 🐍🐸🐯 👈کیا یہ انسان ہیں نہیں نا 😊اسلیے کہتی ہوں انسان کے بچے بن جاٸیں اصل id سے تشریف لگاٸیں بہن نے کچھ نہیں کہنا آپکو شکریہ
یہ چل🚶 کیا رہا ہے یہاں😄😃😀
کلونجی میں موت کے سواہ ہر بیماری کا علاج ہے ۔۔کلونجی کو اپنی خوراک میں شامل کریں
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تین دوست تھے دولت ، علم اور عزت ایک موقع پہ تینوں جمع ہوۓ. اور جب بچھڑنے لگے تو ان تینوں کے درمیان ہونے والی گفتگو کچھ یوں ہوٸی
دولت بولی اگر مجھ سے ملنا ہو تو امیروں کی محلوں میں آجانا۔
علم بولا مجھ اگر ملنا ہو تو عالموں کی کتابوں میں آجانا
عزت خاموش رہی کچھ جواب نہ دیا تو اسسے سوال ہوا تم نے جواب نہیں دیا تو وہ افسوس اگر میں ایک بار چلی جاٶ تو واپس نہیں آتی😔
ہم آنکھوں سے سرمہ نہیں چُراتے آنکھیں👀ہی چُرا لیتے ہیں😄😃😀تاکہ سُرمہلگانے کی نوبت ہی نہ آۓ😛🙈
ابھی تک سو رہے😕😴😴💤اٹھو📣🔈🔔سارے ہوش میں آٶ😄😃😀online سوُتے پھیے ہو سارے😝😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain