پورا پاکستان😊 في أمان الله
بریکنگ نیوز 😊ایک خان آیا تو آٹا 100 روپے کا 10کلو
پھر۔۔۔
ایک
اور خان آیا تو آٹا 70 سے 80 روپے کلو + آٹے کابحران
کیا یہی ہے آپکا نیا پاکستان
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
کیسے ہیں سب اور موسم کیسا آپ سب کے شہر😊🍃🍃🌞☔⛄☁⛅
😊اللہ نگہبان
😊شب بخیر
جو میں تھی ا ب رہی نہیں اور اب جو ہوُں کسی کو پتہ نہیں
دُکھوں نے جو گھیرا ہے تم کو تو درود پڑھو اور حاضری کی تمنا ہے تو درود پڑھو
اگر درود پڑھو مومنوں قرینے سے حضور مُحَمَّد ﷺ خود ہی چلے آٸیں گے مدینے سے
😊الله حافظ
کرم کے بادل برس رہے ہیں دلوں کی کھیتی ہری بھری ہے یہ کون آیا کہ زکرﷺ جسکا نگر نگر ہے گلی گلی ہے
یا رسولﷺآپکے ہر چاہنے والےکی خیر ہو آمین
🍃☔ 😊
😊 في أمان الله
اگر زندگی نے وفا کی تو واپسی ورنہ 😊
😊شب بخیر
میں نادم ہُوں میرے رب تو ہی ایک سہارہ ہے تیری رحمت تیری بخشش ہی میرا آخری سہارہ ہے
میں یومِ حشر کی باتیں صدا ہلکی سمجھتا تھا میں قبر و موت کی باتیں کبھی دل پہ نہ لیتا تھا
کلامِ رب صداٸیں دیتا تھا میں کان نہ دھرتا
پڑھی جاتی تھی رب کی آیتیں مگر میں ایک نہ سنتا
سوالوں کی جھڑی ہوگی بتاٶ کیا کیاِ تم نے
میں دل ہی دل میں روٶں گا یہ کیا کِیا تم نے
وہ دیکھو موت کی سختی مجھے لینے چلی آٸی مجھے جانا ہی پڑے گا اب کوٸی صورت نہ بچ پاٸی
ُمیں بھولا ہوں ایک دن موت سب کچھ ختم کردے گی میں خوش فہمی میں جیتا ہوُں یہ سب کچھ بھسم کردے گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain