بھھلا تب کیا کہوں گا میں بھلا کیوں کر بچ پاٶں تسلی دے کے جھوٹی میں کیسے دل کو چین میں پاٶں
میرا رب مجھ سے پوچھے گا کیوں نہ مجھ سے شرم آٸی گناہ کرتا تھا چھپ چھپ کے کیوں نہ مجھ سے شرم آٸی
یہ شعر وشاعری تو یاد کرنے کا ایک بہانا ورنہ سب جانتے ہیں گۓ محبوب شاعری سے واپس آیا نہیں کرتے
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
😊اللہ نگہبان
.
صبح بخیر
😊 في أمان الله
مجے بڑی حیرت ہوتی ہے جب میں کسی انسان کو دولت کے پیچھے بےحس ہوتے دیکھتی ہوُں😔دنیا تو فانی اور پیسہ ہاتھ کی میل اور اسکے جنون میں پاگل زندہ لاش 😔 دنیا انسانوں سے بھری پڑی لیکن انسانیت سے خالی ہوتی جا رہی 😔 کراچی میں پورا شہر بیمار عجیب و عجیب واٸرس ہوا میں شامل جو سانس کے زریعے سب کو بیمار کر رہے اپنی میڈسن کو بیچنے کے چکر میں لوگ یہاں لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے افسوس 😔 ملک کا حکمران بھی ایسے ہی کہنے کا مقصد اتنا ہے تمام دعا کریں یہاں بارش ہوجاۓ تاکہ یہ اثرات ختم ہوجاٸیں آب و ہوا سے ۔۔۔!
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Bye damadam ki awaam😊
😃😄😀گھڑی کے بارہ بجے ہیں 🕛اور رش دمادم پہ شروع واہ کیا ٹاٸمنگ ہے 😄😃😀😝
آج یہاں بڑی پراسرار خاموشی ہے😱 آج عوام کہاں گم😕
😊😴شب بخیر
اتنی عوامOnline اور بلکل خاموشی😄😃😀اتنی سناٹا کیوں ہے بھٸ کہیں سب سو تو نہیں رہے😴
😊 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیسے ہیں سب
😊اللہ نگہبان
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain