کبھی کبھی کسی کے قہقوں کے پیچھے وہ غم بھی چیخ رہے ہوتے ہیں جہنوں نے اُسے تُوڑ دیا ہوتا ہے
💜💜I 𝘸𝘢𝘯𝘵 𝙛𝙧𝙞𝙚𝙣𝙙𝙨𝙝𝙞𝙥 𝒍𝒊𝒌𝒆 𝙩𝙖𝙚𝙠𝙤𝙤𝙠💜💜😍
✫♔︎𝒔𝒐𝒖𝒍𝒎𝒂𝒕𝒆𝒔♔︎✰
*میرے نام کے ساتھ تمھارے نام کا سہارا چاہیے۔۔۔۔۔🥰💜🥰
سمجھ گئے ہو یا کوئی اشارہ چاہیے۔۔۔۔۔🥰💜🤗🙈*
میرے آنسو نہیں تھم رہے۔۔۔🙃
کے وہ مجھ سے جدا ہو گیا۔۔۔💔
اور تم کہ رہے ہو 👀
چھوڑو اب ایسا بھی کیا ہو گیا 💔🙂