باقی سب تو ٹھیک ہے بس دل اُداس ہے 🙂🙃
دل بھر جانے کی دیر ہے۔۔۔۔۔بہانے تو مل ہی جاتے ہیں
God bless all mother's🌎🖇️❤️ Love you maa😘🥰. سب کہہ رہے ہیں آج ماں کا دن ہے۔۔ بھلا بتاؤ؟ وہ کون سا دِن ہے جو ماں کے بنِ ہے❤🔥✨
*بات کرنے کو میسر ہیں مگر۔۔۔۔۔۔🥰💜 دل ہے کے پسندیده شحص کے پیچھے پاگل ہے🥺💜❤️💜*
پھر یوں ہوا, کہ ہمیں اپنی ہی تصویر سے عشق ہونے لگا.
😂😂👀😍😂🤭🤭