جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں تو انھیں بتایا کریں کہ ہم نے انسان کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے اگر جانور نکل آٸے تو واپسی کا دروازہ کھلا ہے اس کو چھوڑ کر واپس آجانا کیونکہ شادی دوبارہ ہو سکتی ہے اور اسلام میں ایسی کوٸی قید نہیں اور نہ ہی گھر کا ٹوٹنا گالی ہے ۔زندگی ایک بار ملتی ہے اسے خود غرضوں اور نفسیاتی مریضوں کے لیے گنوانا جہالت ہے 🔥❤
fajarrr ki namazzz parhoooo sabbbbbn

چائے اور کافی ایک دوسرے کی سوتن ہیں اور دودھ انکا مشترکہ شوہر اور چینی ان کی صالح اولاد ہے..😒
ویلی بور ہو رہی تھی سوچا بتا دوں👀🥱
دیکھا جائے تو شادی کی تقریب کو کنوارے ہی انجوائے کرتے ہیں
شادی شدہ تو اس پاپڑ والے کو ڈھونڈتے پھرتے ہیں جس سے دوسرے کے بچے پاپڑ لے کے آئے ہیں۔😂
پھپھو آئی بیٹھی ہیں اپنے بیٹے کے شاتھ اور میں الائچی والی چائے بنا رہی ہوں۔۔🙈🤣🤣
jis jis ko old d.d chahye thaa🙄🙄ly ban gya old d.d
ab khush sab log
phr shy damadam dangal ban gya🤦♀️
🤣🤣🤣khudi fight kalte ho khudi id banned karwate rehte ho

uthooo bhetha ankhein kholooo
sab fajar ki namaz parhooo😍meko dua mai yaad rakhnaa sabbb💖
mhb untel ko koi batao
yeh d.d old d.d phr shy bann gya
🤣🤣🤣🤣explore ki sari mehfil udha di jaye
jb shy discord kia aya mhb untel ki life mai d.d pe dhiyan dena he chor diya
😂😂😂😂😂
goodd wali morning😍😍😍
Fajarrr timeee chalo sab namaz parhoooo💖💖💖💖yeh time sone ka noii
explore ki mehfilo mai bs fighttt he hotiii haiii🤦♀️🤦♀️🤦♀️🤦♀️🤦♀️inke hath bi noii thakte kia
مجھے پسند ہے اپنا سجنا سنورنا ، اپنے ہاتھوں پہ لگی مہندی کی خوشبو کو سونگھنا ، میں کوئی عام لڑکی تھوڑی ہوں ، جو مجھے اپنی مدح سرائی کیلئے کسی اور کی آرزو ہو ۔۔۔ میں ، میں ہوں ، اور میں جانتی ہوں کہ میں اس کی حسین تخلیق ہوں ❤
thanksss muqaa

جب معصومیت کو رستہ نہ ملا کوئی🙈
تو وہ مجھ پر آکر ختم ہو گئی🙈😅😛
اگر تم ہوتے سر دبا دیتے سردرد کررہا🥺🥺
ﮐﺐ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﺗﻨﮓ ﮐﺭ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺭ ﮐﮯ ﮐﻭﺋﯽ ﺑﺘﺎ ﺩﮮ
ﮐﮧ ﺍﮔﺭ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﭼﺎﻧﺪ ﭘﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮨﻭ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﻧﮧ ﮨﻭ
ﭘﮭﺭ ﯾﮧ ﺑﯿﭽﺎﺭﮮﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ🤔🤔
🥀
یا اللہ تیرا لاکھ شکر ہے کہ تونے چھپکلیوں کو پر نہیں دیئے ۔ 😁
- الحمدللہ - ❤
👑🌸
۔#Twitter
محبتوں کی سپر مارکیٹ😂
۔#WhatsApp
محبتوں کی منی مارکیٹ😂
۔ #TikTok
مراثیوں کا سپر مال🙊
۔ #SnapChat
محبتوں کی ٹک شاپ😌
۔#Messenger
محبتوں کا چور بازار🙄
۔ #Facebook
محبتوں کا لنڈا بازار🤣
🙈🙈Damadam time pass logo ka sahara🙄
کوئی تو ہو گا کہیں تو ہو گا جو میرے لیے اپنا بزنس سیٹ کر رہا ہو گا🙈🙈
yeh post kalna fazool🤦♀️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain