Damadam.pk
ajwa_roy's posts | Damadam

ajwa_roy's posts:

ajwa_roy
 

🎈Happy birthday my dear best kabeer untelllllll 💟💟
Status is short but wishing your evening that bring your happiness today an always happy birthday wishes for my brother 💘💘
--May all your dream n wish come true ♥
. . .💐happy birthday to u. . .my dear untell

Happy birthday
a  : Happy birthday to my best bhoot untell😍😍😍😍😍hmeshaa khushh rahoo abad - 
ajwa_roy
 

Aj kis kis ky ghar kheer tikkiya banni😍

ajwa_roy
 

لگے رہو سب انبوکس میں 😏😏
میں تو یہاں ٹماٹر بیچنے آتی ہوں نہ 🥴🥴

ajwa_roy
 

✍️کچھ چیزیں کبھی ٹھیک نہیـں ہوتیـں💐 *آپ کو ہی ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے*🌺 کیونکہ راستے کے موڑ کبھی سیدھے نہیـں ہوتے آپ کو ہی گاڑی موڑنا پڑتی ہے😊💙

ajwa_roy
 

دعا ہے كہ زندگی کی ہر کامیابی پہ آپکا نام ہو
آپکے ہر قدم پر دنیا کا سلام ہو
ہمت سے مشکلوں کا سامنہ کرنا
تاکہ وقت بھی آپکا غلام ہو
🎉🎉سالگرہ🎈مبارک🎉🎉Many many happy returns of the day apple babaaa😍😍😍loveyou innnaa saraaa

ajwa_roy
 

خاندان میں اچھے اچھے لیکچر دینے والا بندہ زندگی کے سب کتے کام کر چکا ہوتا ہے🔥💯

ajwa_roy
 

haar gayee.j5.

ajwa_roy
 

finally aj karachiii jeettt gayeeeeeeee.x4

ajwa_roy
 

ja rahe hooo d.d shyyyyy byeeeeeee

ajwa_roy
 

عامر لیاقت کی جگہ کوی غریب بندہ ہوتا تو میڈیا نے خبر دینی تھی کہ 50 سالہ بڈھے کی 18 سالہ بچی سے شادی کی کوشش, پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دلہا کو گرفتار کر لیا🙁

ajwa_roy
 

یہ انباکس میں جانے سے کج نہی ہونا نالائقوں ...😐
عامر لیاقت بنو شادیاں کرو😒

ajwa_roy
 

میرے گھر میں ایک کاکروچ ہے😐
وہ مجھے دیکھ کر چھپ جاتا ہے 🙊
اور میں اسے دیکھ کر چھپ جاتی ہوں🙈
کہیں ہمیں پیار تو نہیں ہو رہا ہے۔۔۔؟🙈🤣

ajwa_roy
 

زندگی بہت خوبصورت ہے اگر
امی کا داماد ساتھ ہو♥️🙈
#___🥀'

ajwa_roy
 

جب انسان خدا سے دور ہو جائے
تو سکون انسان سے دور کر دیا
جاتا ہے۔
🙂🖤🥀

ajwa_roy
 

میں چاہتی ہوں کوئی لڑکا میرے عشق میں 🙈
اپنے گھر والوں سے ہڈیاں پسلیاں تڑواۓ😜🤣
🙊🙈

ajwa_roy
 

روز طعنے مارتی کے نکمے پیسے جوڑ پیسے۔
اج الحمداللہ دو دس دس والے نوٹ ایلفی کے ساتھ جوڑ لیے🙊😎

ajwa_roy
 

میں صبح سے یہ سوچ کر پریشان ہوں کہ انگریزوں کے پیر فقیر تو ہوتے نہیں آخر ان کے جن کون "کڈتا" ہو گا...🤔🙄

ajwa_roy
 

لڑکیاں سمجھتی ہیں اگر پروفائل پہ "انگیجڈ" یا "میریڈ" لکھ دیں گی تو لڑکے ٹرائے نہیں ماریں گے انباکس میسج نہیں کریں گے
بخدا اگر تم "مردہ" بھی لکھ دو نا تو بھی کچھ ٹھرکی حضرات میسج کرکے کہیں گے
قسم سے! آپ سے حسین لاش تو میں نے زندگی میں نہیں دیکھی😒😒🔥rightttt.b2

ajwa_roy
 

ایک بات ہے ویسے
یہ دوسری تیسری چوتھی شادی کے شوقین
سنت پوری کرنے کا کہتے تو ہیں
لیکن ینگ لکڑیاں ہی کیوں
بیوہ مطلقہ سے کیوں نہیں کرتے۔
خیر سانوں کی۔
کسی نے بریانی پکائی اے تے بھیج دو۔😇