Damadam.pk
ajwa_roy's posts | Damadam

ajwa_roy's posts:

ajwa_roy
 

پرواہ کرنے والے ڈھونڈیئے، استمعال کرنے والے آپ کو خود ڈھونڈ لیں گے ۔ 🔥🥀🕊️✨

ajwa_roy
 

جذباتی ہونا، جلدی غصہ کر جانا، چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پہ لے لینا، جلد رو دینا ایک صاف فل انسان کی نشانی ہوتی ہے۔ اس کی وجہ جذبات میں شدت کا ہونا ہوتا ہے، یہ سب خوبیاں کبھی کسی منافق میں نہیں پاٸی جاتیں، ان کا تعلق ان لوگوں سے ہوتا ہے جو رشتوں کو دماغ سے بڑھ کر دل سے نبھاتے ہیں ۔🖤🥀

ajwa_roy
 

دل سے اترنے والے پھر قبر ميں
بھی اتر جائيں تو فرق نہيں پڑتا🥀🖤

ajwa_roy
 

جب بھی شاپنگ پہ جاتی ہوں---
ایک دو کروڑ کی کمی محسوس ہوتی ہے 🙊🤣

ajwa_roy
 

تم سے لڑنے کے بعد بھی تمہاری فکر 🥀
اور تمہارے میسج کا انتظار رہتا ہے مجھے 🙂

ajwa_roy
 

ہر انسان بدل جاتا ہے کبھی دلچسپی ختم ہونے پر
تو کبھی اور دلچسپ لوگ ملنے پر🥀💥

ajwa_roy
 

dushman dost ban gayeee🤦♀️🤦♀️🤦♀️dost dushman ban gayee🤦♀️kia ajeeb timee agyaa🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂

ajwa_roy
 

d.d ki besuriii awamm kaisse haiii.b2🤣🤣🤣🤣

ajwa_roy
 

watasp Insta fb band😥😥😥😥😥

ajwa_roy
 

کچھ لوگ InвоX میں آکر پوچھتے
آپ کیا کرتی ہیں
میں کوک سٹوڈیو میں چمٹا بجاتی ہوں_🙂😑😒.b2

ajwa_roy
 

ہو گئی ختم دل کی بے چینی
اب برائی ، ثواب لگتی ہے
چوٹ دے دے کے پوچھتے ہیں
آپ کو بھی جناب لگتی ہے ؟

ajwa_roy
 

تُــــم نے اِک شخــص کوئی ہم سا نہ پایا ہوگا
ہــــم نے دیکھے ہیں کئی لوگ تُمھارے جیسے

ajwa_roy
 

کیسے جان پاو گے عشق میں جو گزری ہے
کتنے زخم کھائیں ہیں، کتنے درد پالے ہیں
#ڈار_صاحبہ

ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا
a  : ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکس جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر - 
ajwa_roy
 

آنکھوں سے ختم کیجیے پچھلے سبھی حساب
دل کو نہ چھیڑٸیے کہ وہ مشکل سے جڑا ھے

ajwa_roy
 

فاصلہ رکھیں!
ورنہ پھر محبت کے ہاتھوں زلیل ہو جائیں گے!🥴

ajwa_roy
 

یہاں انسان لمحوں میں بدل جاتے ہیں اور آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں🙂💔

ajwa_roy
 

گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں
یار تو سینے سے لگانے کے لیے ہوتے ہیں

ajwa_roy
 

میں اپنی کہانی کی سنڈریلا ہوں،
جانتی ہوں ساری خوشیاں بارہ بجے تک ہیں🥀🖤
شہزادی👑

ajwa_roy
 

"تخیل کی دنیامیں میں اور تم ڈھیروں باتیں کرتےہیں🥀🌜♥️"