قہقہ لگائیے
یہ دنیا کے سارے غم
آپ کی ملکیت تھوڑی ہیں
تھوڑی سی جزباتی ہوں😌 اگر سمجھایا جائے سمجھ جاتی ہوں....... صبر کر لیتی ہوں ضد نہیں کرتی💞
" ہر وہ شخص جُھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ ؛ وہ حُسن سے مُتاثر نہیں ہوتا! ۔ " 🔥😌
"کہانی میں منفرد انداز اپناؤں گی میں اُس کے بیٹے کو اپنا داماد بناؤں گی۔۔!-" 😒🙊🙈
ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻳَﺨْﺘَﺺُّ ﺑِﺮَﺣْﻤَﺘِﻪِ ﻣَﻦ ﻳَﺸَﺎﺀُ 🌸
ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﺧﺎﺹ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ 🌻
" اُن کی جوڑی بکواس لگ رہی تھی ، سب مُجھے یہ ہی دِلاسہ دے رہے تھے! ۔ "
موڈ آف ☹
نصرت فتح علی کی قوالی سن لی
اب خودکشی کرنے کو دل کر رہا ہے 🥺💔
: ہم نے سیکھا ہے ہمیشہ مسکرانے کا ہنر وقت کو اس سے اور زیادہ کیا مات دیں گے 🙂❤
Nasli Dost kitna bi Naraz ho...Mager wo dushmano ke Sath khara nhe hota
100%Right👍👍
Happy Defence day🇵🇰
yahan kuch log apne he dosto ki insult aur tamsha dekhte rehte🤦♀️🤦♀️🤦♀️ase dosti ko bhar main bhej dena chahte🤦♀️🤦♀️
ایک ماں اپنی بیٹی کے آدھے خواب خود دفن کرتی ہے کیوں کہ وہ نہیں چاہتی یہ معاشرہ اسکی تربیت پر انگلی اٹھاۓ اور نہ اسکی بیٹی کو بےحیا بولے 👌🔥
کل میرا موبائل خراب تھا تو میں جلدی سو گئ۔ گھر والے اٹھا کے ھسپتال لے گئے۔۔😅😂😝🤪
کوئی بھی رشتہ ٹوٹنے کا آخری مرحلہ اُکتاہٹ ہے
جب اکتاہٹ رشتے کے درمیان پنجے گاڑھ لے تب تعلق پہ فاتحہ پڑھ لیں 💔🔥parh lya fatiha maine tu🤦♀️🤦♀️🤦♀️🤦♀️🤦♀️
نظر انداز ہونے لگو تو منہ سے کچھ نہ کہو خاموشی سے کنارہ کر لو.🥀🖤


