میں جامن کے پیڑ کے نیچے بیٹھی تھی
ایک جامن میرے سر پر گرا
میں نے چپ چاپ کھا لیا
نیوٹن کی طرح دنیا کو پریشان نہیں کیا 😏😋🤣
کتنی اچھی ہوں نہ میں 🙈
sab logo ko new ki talash🙄🙄ek hm 3sal se old logo ka rona ro rahee🤦♀️🤦♀️🤦♀️🤦♀️
بیٹیاں جب بڑی ہو جاتی ہیں! تو اپنے دکھ اپنے اندر تک محدود رکھ لیتی ہیں..!_"💔🙂
محبت ہار جاتی ہے
کزن جیت جاتے ہیں 🔥😂
زندگی کم پڑ گئی ورنہ
وہ نا ملتا مجال تھی اس کی
ajwa_rajpoot❤💖🤦♀️🤦♀️🤦♀️
"ایک اچھے تعلق کی خاطر ہزار "انائيں" قربان کی جا سکتی ہیں ،،،
انا "سرو" کا وه درخت ہے جس پر کوئی پھل نہیں لگتا۔
بگاڑ رکھا ہے ابنِ آدم کو
بنتِ حوا کے فاسٹ رپیلائے نے🔥
" اِنسان غم کی گِرفت سے کبھی بھی نہیں نِکل پاتا ، یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں تو بس محض تھکان اُتارنے کا وقفہ ہوتی ہیں! ۔ " 🙂
تیرا بدلہ اب میں اوروں سے لیتی ہوں🥀🔥
مجھے جو چاہتا ہے اسے میں چھوڑ دیتی ہوں🖤
♥️🍃🌚✨
-° ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا °|| 🍒️
° || 🦋 پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
°|| 🍒️ #دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈
🤦🏻♀😂









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain