ایک اسپیلنگ مسٹک کی وجہ سے ایک کتاب کی دس لاکھ کاپیاں دو دن میں ہی بک گئیں دراصل یہ غلطی اس کتاب کے عنوان میں تھی کتاب کا نام تھا ایک آئیڈیا جو آپ کی "Life" بدل دے اور غلطی سے ہو گیا۔۔ ۔ ۔ ۔ ایک آئیڈیا جو آپ کی "Wife" بدل دے۔۔😅😅😅
جب بھی یہ سوچ ذہن میں آتی ہے کہ ماں باپ ہمیشہ ساتھ نہیں رہے گے تو دل تڑپ جاتا ہے کیونکہ کے میں نے ماں باپ کے علاوہ کسی کو مخلص نہیں پایا اللّٰہ ہمارے ماں باپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ♥️🙂
Assalamualaikum A very Happy *Eid Mubarak* to you and your family. May Allah & panjatan as accept are all sacrifices and shower his blessings upon us. Ameen.