لائف سرف جیسی ہوگئ ہے 😑
جو بھی آتا ہے پھسل جاتا ہے😒🤧
شہباز شریف۔۔۔۔
محبت بھی مہنگی کر دو یاررررر ۔۔بہت سستے میں بک رہی ہےـ🥴🤣😀

میری شام کو سنوار دو، میری رات کو قرار دو😶
مجھے UPS ادھار دو یا جنریٹر سے ایک تار دو🥺😭
💕
سٹریٹ فارورڈ straight farward ) ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ انسان منہ کے ساتھ کتا ہی باندھ لے 🙂
"آج تو سر میں ہارٹ اٹیک آ رہا ہے 😒"
اپنا معیار اور غرورجیب میں رکھیں جناب ،،،،،،،،،،،،،،،،،نظر انداز کرنے والوں کو ہم منہ نہیں لگاتے🔥🔥
لوگ پتہ نہیں کیشے رنگ بدلتے ہیں،،🥺
میں تو پہلے بھی چٹی تھی، اب بھی چٹی ہوں.🙈🙈😋
آج کچن میں چوہا آ گیا تھا😳
جب میں چوہے کو دیکھتی تو وہ چھپ جاتا ☹️
جب چوہا مجھے دیکھتا تو میں چھپ جاتی🙄
کہیں ہمیں پیار تو نہیں ہو گیا
😂😂
💕
"اللّٰہ کچھ مہینوں کے لیے میرا رزق کسی ٹھنڈے علاقے میں لکھ دے "🙍♀️😥😥😥
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتی ہوں
آدھے دُشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتی ہوں
Ajwa Rajput
achee logg q chalee jateee jaldii💔💔💔💔4sal se zaydaa tu nibhaaa leteee shivyy mamuu💔

