میں شہزادی _______ ___ نہیں ہوں
بس میرے ,انداز شہزادیوں والے ہیں......🙂🔥
ا ج و ا🌹
ہم لڑکیوں کو اچھے سے معلوم ہوتا ہے😔کس لڑکے سے بات کرنی ہے😕کس کو بھای کہنا ہے😂کس کو بلاک میں پھکنا ہے🙈😂😂#گرل پاور #زنداہ باد
ایک تو والدہ صاحبہ چھوٹی شی بات پر ہر دو منٹ بعد چپل رسید کر دیتی ہیں😒🥴💔
پھر کہتی ہیں اب چپل اُٹھا کر بھی لاؤ 🤦🏻♀️😒🥺
ماہ رمضان کا دوسرا جمعہ مبارک __اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے😍اور ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے __!!آمین ✨❤️
🙂🥀
میں کچھ بھی کرسکتی ہوں سواۓ اپنے غصے پے کنٹرول کرنے کے..... اب آپ کہوگے یہ فنی نہیں پوشٹ
han mai ho wo shak karlo bura maine mana kiya h
wafaaa bs khandanii log nibha sakteeee bsss❤❤❤❤❤
سنو....!!!!
جن پیسوں سے تم سگریٹ 🚬 پیتے ہو 😒
ان پیسوں سے تم
میرے لئے،،،، چوڑیاں ،،،،
بھی خرید سکتے ہ😳😳😂😂😂😂😂
مجھے شیشے میں سکرین شاٹ بٹن چاہیئے😒
کیمرے سے زیادہ میں وہاں پیاری لگتی ہوں☹️
میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے - 💔