میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے - 💔
امیر ہے وہ مرد جس کے حصے میں عورت کی وفا ہو__🖤



امریکہ کے پاس اتنے پیسے نہں تھے۔۔ وہ عمران
خان کو خرید لیتے😒 پھر امریکہ نے کباریوں کو خرید لیا😂😂😂😂😂😂😂😂 ے
نئی حکومت / کوئی حیرانگی کی بات نہیں چور آدھی رات کو ہی آتے ہیں
😁گڈ نائٹ

آزادی کے لیے ضروری نہیں کہ تم زمین و آسماں خرید لو لیکن کم آز کم خود کو مت بیچو🖤🥀✨
مجھے پھنسانا بلکل مشکل نہیں
بس یہی بتانے کے لئے پوسٹ کی😒
Not all girls are papa ki pari, some are mom ki maid.🙂😦🥺😂🤝Right❤😭
ادھر ملک کی واٹ لگی پڑی ہے😐😢
اور ادھر عوام کو سحری میں اٹھانی والی چاہئے😂😜
🌸
پاکستانی لڑکوں کا اجتماعی دکھ 🙄
" کوئی منہ ای نئیں لاندی" 😂😬😁
دلوں سے انسان نکلتے ہیں تو پتا چلتا ہے...
کہ انکی تو ضوروت ہی نہیں تھی ... طلب تو اللہ سبحانہ کی ہوتی ہے
اور ہم اسے انسانوں میں تلاش کرتے پھر رہے ہوتے ہیں...💕
میں فیصلہ کر لیا
جب تک میرے شوہر کی شادی مجھ سے نہیں ہوگی میں بھی شادی نہیں کروں گی
میں فریج کے پاس سے دوسری مرتبہ مُڑ کر آرہی ہوں
بھول جاتی ہوں کہ
"بونگی روزہ ہے تیرا ہوش میں آ"🙂❤️
امریکا کے دو سائنسدان بیہوش ہوگئے 😇😇
جب انہیں پتہ چلا کہ🤨🤨
دیگچی چاٹنے سے شادی میں بارش اور آندھی طوفان آتے ہیں😊🥺😳😂🤣.
انسان اتنی جلدی بخار ہونے پر دوائی نہیں ڈھونڈتا جتنی جلدی فون کی بیٹری ختم ہونے پر چارجر ڈھونڈتا ہے🥴🤣🤭😍
اگر تم سے کوئی کچھ مانگے تو ہنس کے دے دیا کرو اور شکر ادا کرو اللہ نے تمہیں دینے والا پیدا کیا ہے مانگنے والا نہیں ۔
شوہر ہوتا... انکی جیب شے پیشے چولی کلتی.... 🙊😒😕🤒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain