صبح بخیر
اگر آپ کا رب آپ سے ناراض ہو اور استخفار سے بھی کام نہ بنے تو اس کی مخلوق کو خوش کرنے کی کوشش کریں
بہتر صبح وہی جو ذکر الہی سے شروع ہو
ورنہ انسان اور جانور میں کیا ہی فرق ہو
کسی انسان کو پتھر سمجھ کر ٹھوکر مت مارو
بلکہ اسے تراش کر دیکھو ہوسکتا ہے وہ ہیرا ہو
اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہہ کر تنہا رہ جانا
کسی گمراہ ہجوم کے پیچھے چلنے سے بہت بہتر ہے
جب عرش والا آپ کو عزت دے
تو فرش والوں کی سازشیں بیکار جاتی ہے
عزت نفس سے ہر حرف کو اونچا رکھو
اپنی آواز نہیں ظرف کو اونچا رکھو
بدلا تو وہ لیتا ہے جن کا دل چھوٹا ہوتا ہے
ہم تو معاف کر کے ان کو دل سے نکال دیتے ہیں