اس کو چاہا بھی تو اظہار نہ کرنا آیا۔
کٹ گئی عمر ہمیں پیار نہ کرنا آیا۔
اس نے مانگا بھی جو کچھ تو جدائی مانگی۔
اور ہم تھے کہ ہمیں انکار نہ کرنا آیا۔
صبر تو یہ ہے ہر زخم ہنس کر سہو
کہنے کو بہت کچھ ہو پھر بھی چپ رہو
ہمارے عشق کی کہانی کو ہم ایسا مقام دیگے
لفظ محبت جہاں آئے گا لوگ وہاں تیرا میرا نام لیں گے
اللہ سلامت رکھے انہیں جو ہم سے نفرت کرتے ہیں
محبت نہ سہی کچھ تو ہے جو صرف ہم سے کرتے ہیں
Leave dd Be Happy Bye Forever
جب بھی روئے تو آنسو چھپا کر روئے
ہم نے سیکھا ہی نہیں غم کی نمائش کرنا