*وہ منزلیں بھی کھو گئیں,,,*
*وہ راستے بھی کھو گئے..!!!*
*جو آشنا سے لوگ تھے,,,*
*وہ اجنبی سے ہو گئے..!!!*
*نہ چاند تھا نہ چاندنی,,,*
*عجیب تھی وہ زندگی..!!!*
*چراغ تھے کہ بُجھ گئے,,,*
*نصیب تھے کہ سو گئے..!!!*
*یہ پوچھتے ہیں راستے,,,*
*رُکے ہو کس کے واسطے..!!!*
*چلو تم بھی اب چلو,,,*
*وہ مہربان بھی کھو گئے..!!!*
محبت کے بعد محبت ممکن ہے فرازؔ
پرٹوٹ کے چاہناصرف ایک بارہوتاہے۔
Good Morning 💞💕
چاہتیں ، وقت ، وفا ، نیند ، بھروسہ ، غزلیں
ایسا کیا تھا جو ترے سر سے نہ وارا ہم نے
ایک خامی بھی تمھاری نہ بتائی کسی کو
دور رہ کے بھی بھرم رکھا تمھارا ہم نے🥀
چلے آو آ کے دیکھو یہ اداسیوں کا منظر
کہ لحد بھی بے نشاں ہے ہوئی بات بھی پرانی 🥀
Good Morning All Pagl😄😃😃😀
Kaisy ho Pagloo
Good night 😴😴 Bye bye everyone
Good afternoon Paglooo 😁😄😄😁😝😜