جب فیصلے آسمان سے ہو ،
تو زمین والوں کی وکالت نہیں چلتی،
بےشک اللّٰہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے
yhan time west krny se bhtar he koi online work kr lia jae but real ho tbh 🤨🧐
ھر دل کے مقدر میں محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص وفا بھی نہیں کرتا
زمانہ چاہ میں ہے میری اور آپ رد کر بیٹھے
ہائے مرشد حد کر بیٹھے
اک تیری خاموشی جلا دیتی ہے میرے دل کو
باقی سب انداز اچھے ہیں تیری تصویر کے۔۔۔۔۔ ✍
─┼ •|[♥•° •°♥]|•
اور پھر صُورتیں کِتنی بھی خُوبصورت
کِیوں نہ ہوں ، قِسمتوں کی مُحتاج ہُوا
کرتی ہیں! ۔ "
◑❯────────────❮◑
˚₊· ͟͟͞͞➳❥
کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں ..?
اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ..!!
روز جھولی میں نئے درد اُلٹ دیتا ہے
وقت سے دیکھا نہیں جاتا میرا دامن خالی۔
محبت اور عزت کی تمیز نہیں
اور شہر بھرا پڑا ھے
ہیر رانجوں سے
نہ دل ہوتا نہ دل روتا نہ دل دل سے جدا ہوتا
نہ تم اتنی حسین ہوتی نہ دل تم پہ فدا ہوتا
اگریادیں ریت ہوتیں تو کیا خوب ہوتا محسنؔ
مٹھی سے نکل جاتیں، میں پیروں سے اڑادیتا۔
وہ جس کے بغیر سانس لینا مشکل تھا
اس کے رویوں نے مجھے اس کے بغیر جینا سکھا دیا
ایسا نہیں کہ تیری جہگہ کوئی اور ا گیا
لیکن تیرا مقام بھی اب تیرا نہیں رہا
تھوڑی سی خودداری بھی لازم تھی
جس نے ہات چھڑایا، ہم نے چھوڑ دیا
♀️
کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار تھا تیرا,,,
دور ھونے _______پر بھی
اعتبار تھا تیرا,,,
نا جانے کیوں بے رخی کی
تم نے ھم سے,,,
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی
طلبگار تھا تیرا!!!..
رخت سفر جو پاس ہمارے نہ تھا تو کیا
شوق سفر کو ساتھ لیا اور چل پڑے
خواب آنکھوں سے گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نیند راتوں سے گئی
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ زندگی ہاتھوں سے گئی
نفرت کرتے تو ان کی__اہمیت بڑھ جاتی ♥️
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا ♥️
تنہائیوں میں سکون ہے دوست.... محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...
💜
جو بیتی ہے وہ بھلانے میں کچھ وقت لگے گا
اس غم کو ایک یاد بنانے میں کچھ وقت لگے گا
نیند تو آنے کو تھی پر دل پچھلے قصے لے بیٹھا
اب خود کو بے وقت سلانے میں کچھ وقت لگے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain